ہاپوڑ : ماب لنچنگ کے شکار سمیع الدین سے پوچھ گچھ کا ویڈیو وائرل –

ہاپوڑ، مبینہ گئو کشی کے الزام میں قاسم نامی شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا تھا جبکہ ایک دوسرا شخص سمیع الدین اس واقعہ میں زخمی ہوگیا تھا ۔ اب اس واقعہ سے وابستہ کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے ، جس میں کچھ لوگ پٹائی سے زخمی سمیع …

Read More »

امریکہ کی یوروپی کاروں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی –

واشنگٹن،اسٹیل اور المونیم مصنوعات کے بعد امریکی صدر نے یوروپی کاروں پر 20 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوروپی یونین میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی امریکہ درآمد پر 20فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے سے خبردار کیا ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا …

Read More »

افغانستان: طالبان کے تازہ حملوں میں 16 افغان پولیس اہلکار اور 2 شہری جاں بحق –

کابل،افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں طالبان کے تازہ حملوں میں 16 افغان پولیس اہلکار اور 2 شہری جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکام نے بتایا کہ قندھار صوبے میں ہوئے اس حملے کے دوران 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی …

Read More »

بنگلہ دیش میں مختلف سڑک حادثوں میں 22 افراد ہلاک، 90 زخمی –

ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں جمعہ کی شب سے تین سڑک حادثوں میں کم از کم 22 افراد کی موت ہو گئی اور 90 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گائی بندھا کے پلاسباری علاقہ میں ہفتہ کو علی الصبح ایک مسافر بس کے سڑک کے کنارے پیڑ سے …

Read More »

رکن کانگریس کی نئے امریکی امیگریشن قانون کی مخالفت –

واشنگٹن، کانگریس میں ریاست جارجیا کی نمائندگی کرنے والے جون لیوس نے بچوں کو ان کے والدین سے جدا کرنے کے امیگریشن سے متعلق نئے امریکی قانون کی بھر پور مخالفت کردی۔ 1960 کی دہائی میں امریکہ میں مروجہ قانون اور قواعد و ضوابط کی جان بوجھ کر خلاف ورزی کرتے …

Read More »

فیڈرر کوارٹرفائنل میں –

ہالے،عالمی نمبر ایک کھلاڑی سوئزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے فرانس کے بےنایٹ پیرے کے خلاف دو میچ پوائنٹس بچائے اور 6-3، 3-6، 7-6 کی جیت کے ساتھ ہالے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ اس ہفتے ہی نمبر ون رینکنگ حاصل کرنے والے فیڈرر کو پیرے کو …

Read More »

بوپنا کی کوارٹرفائنل میں شکست –

لندن، ہندوستان کے روہن بوپنا اور ان کے جوڑی دار فرانس کے ایڈورڈ راجر ویسلين کو کوئنس کلب ٹینس ٹورنامنٹ میں مرد ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بوپنا اور ویسلين کو آسٹریا کے اولیور مراك اور کروشیا کے میٹ پیوچ نے سخت جدوجہد میں 6-4، …

Read More »

بیلجیم ناک آؤٹ میں داخلہ حاصل کرنے اترے گا –

نجني نووگورود، فیفا ورلڈ کپ میں شاندار شروعات کرنے کے بعد پرجوش نظر آنے والی بیلجیم کی ٹیم اپنے گروپ جی میں ہفتہ کو تیونس کے خلاف جیت کے ساتھ ناک آؤٹ میں جگہ بنانے کے لیے اترے گی۔ بیلجئیم اگرچہ روس میں دعویدار ٹیموں کے طور پر نہیں اتری …

Read More »

جیسن رائے کی سنچری سے انگلینڈ کو چار۔صفر کی برتری –

چیسٹر لی اسٹریٹ، سلامی بلے باز جیسن رائے (101) کی سنچری کی مدد سے انگلینڈ نے آسٹریلیا کو سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں 32 گیندیں باقی رہتے چھ وکٹ سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی وہ پہلی بار روایتی حریف ٹیم کے خلاف پانچ ۔صفر کی …

Read More »

فٹبال: ارجنٹینا کو 0-3 سے شکست دے کر کروشیا ناک آؤٹ میں –

نزنی نوگورود، کروشیا نے لاجوا ب مظاہرہ پیش کرتے ہوئے دوسرے ہاف میں تین گول داغ کر سابق رنر اپ ارجنٹینا کو جمعرست کو 0-3 سے شکست دے کرتے ہوئے گروپ ڈی سے فیفا فٹ بال ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ دور میں اپنا مقام مستحکم کرلیا ہے۔ نزنی نووگوروڈ اسٹیڈیم میں …

Read More »

اننت ناگ میں مسلح تصادم، 4 جنگجوؤں سمیت 6 ہلاک ، علاقہ میں شدید جھڑپیں –

سری نگر، جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ میں جمعہ کی صبح سے جاری مسلح تصادم میں اب تک 4 جنگجوؤں سمیت 6 افراد مارے جاچکے ہیں۔ مہلوکین میں ریاستی پولیس کا ایک اہلکار اور ایک عام شہری بھی شامل ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سری گفوارہ …

Read More »

کانگریس نے پانچ ریاستوں کے انتخابات کے لئے کمیٹی تشکیل دی –

نئی دہلی، کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے اس سال کے آخر میں اور اگلے سال ہونے والے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے چھان بین کمیٹیوں کی تشکیل کی ہے جو امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیں گی۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے جمعہ کو …

Read More »

چھتیس گڑھ کے سینئر صحافی پربھاکر چوبے نہیں رہے –

رائے پور، چھتیس گڑھ کے سینئر صحافی اور ادیب پربھاکر چوبے کا کل رات یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 84برس کے تھے۔ مسٹر چوبے پچھلے کچھ عرصے سے علیل تھے۔ کل رات انہوں نے یہاں ایمس میں آخری سانس لی۔ مسٹر چوبے تقریباً 54 برسوں سے اپنی تحریروں کے ذریعہ ادب …

Read More »

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ میں مختلف مقامات پر کل بادلو ں کی گھن گرج اور بجلی کے کڑاکوں کے ساتھ زوردار بارش ہوئی اور بجلی گرنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ بجلی کی زدمیں آنے سے لاتور (2)،عثمان …

Read More »

تھیلے میں ملی خاتون کی لاش –

نئی دہلی، دارالحکومت دہلی یک جامعہ نگر علاقے کے حاجی کالونی میں ایک تھیلے میں ایک خاتون کی لاش ملی ہے جس کے ہاتھ اور جسم کے دیگر حصے کٹے ہوئے ہیں۔ جنوب مشرقی دہلی ضلع کے ایک پولیس افسر نے آج بتایا کہ جمعرات کی صبح آٹھ بجکر پندرہ …

Read More »