سرورق / Uncategorized

Uncategorized

فلم ڈان 3 کے سکرپٹ پر کام شروع-

ممبئی۔26دسمبر(یو این این)بالی وڈ فلم ڈان 3 کے سکرپٹ پر کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں پروڈیوسر رتیش سدھوانی کا کہنا ہے کہ فلم ڈان 3 کے سکرپٹ اور کہانی پر کام شروع کر دیا گیا ہے،فلم کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی …

Read More »

نئی سائنس فکشن فلم بلیک پینتھر کا نیا ٹریلر منظر عام پرآگیا-

ممبئی۔26دسمبر(یواین این )نئی سائنس فکشن فلم بلیک پینتھر کا نیا ٹریلر منظر عام پرآگیا ہے۔ریان کوگلر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار اداکارچیڈ وِک بوسمین نبھا رہے ہیں، جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں مائیکل جارڈن، لیوپیٹا یانگ، مارٹن فری مین، ڈینئیل کالویا، …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر سے ‘ورشكا’ کو مبارکباد

نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی) روایتی حریف پاکستان سمیت کئی ممالک کے کرکٹ کھلاڑیوں اور مختلف ہائے شعبہ کی اہم شخصیات نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کو شادی کی مبارک باد دی ہے۔وراٹ اور انوشکا شرما دونوں پیر کی رات اٹلی میں شادی کے …

Read More »

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی 95سالگرہ پر بھارت رتن کا مطالبہ

ممبئی،11دسمبر(یواین آئی )شہنشاہ جذبات کے لقب کے نام سے مشہور ہندوستانی فلمی صنعتوں کے قدآور اداکار دلیپ کمار کی 95ویں سالگرہ ان کی اداکارہ شریک حیات سائرہ اور اہل خانہ نے سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے ،لیکن چھ دہائیوں تک فلمی دنیا پر اپنا اثرورسوخ رکھنے والے یوسف …

Read More »

پدماوتی معاملے میں نئی عرضی پر منگل کو سماعت

نئی دہلی،23نومبر (یو این آئی) متنازعہ فلم ’پدماوتی‘ کو بیرون ملک میں آئندہ یکم دسمبر کو ریلیز کرنے سے روکنے کے متعلق ایک نئی عرضی آج سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے، جس پر منگل کو سماعت ہوگی۔پیشہ سے وکیل منوہر لال شرما نے چیف جسٹس دیپک مشرا کی …

Read More »

پدماوتی معاملے میں مودی کی خاموشی پر شترودھن کا سوال

ایکس  نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور بالی ووڈ کے مشہور اداکار شترودھن سنہا نے متنازعہ فلم پدماوتی پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔مسٹر سنہا نے آج متعدد ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، “پدماوتی کا …

Read More »

حسینہ پارکر کے لئے کافی ریسرچ کی گئی: سدھانت کپور

 ممبئی، 19 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکار سدھانت کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی آنے والی فلم حسینہ پارکر کی کہانی پرکافی تحقیق کی ہے۔ شردھا کپور اور ان کے بھائی سدھانت کپور کی اداکاری والی فلم حسینہ پارکر 22 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔ …

Read More »

سنجے دت کی کچھ دلچسپ فلمیں آنے والی ہیں

 ممبئی، 17ستمبر(یو این آئی)اداکار سنجے دت آئندہ کئی دلچسپ فلموں میں نظر آئینگے. جلد ہی ان کی ایک فلم ریلیز ہونے کے بعد فلم ‘صاحب بی وی اور گینگسٹر 3 کے پہلے شیڈول کی عکس بندی شروع ہو نے جا رہی ہے. مزے کی بات یہ ہے کہ سنجے دت …

Read More »

مودی اور شی جن پنگ نے ہاتھ ملایا ، کئی امور پر بات چیت ہوئی

 ہیمبرگ، 07 جولائی (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ نے آج یہاں برکس ممالک کی غیر رسمی ملاقات کے دوران ایک دوسرے سے گرم جوشی سے ملاقات کی اور مختلف مسائل پر بات چیت کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے ٹویٹ …

Read More »

وزیر اعظم بین الاقوامی یوگا ڈے میں شرکت کے لئے آج لکھنؤ روانہ ہوں گے

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی 21 جون کو منعقد ہونے والے تیسرے بین الاقوامی یوگاڈے میں حصہ لینے آج لکھنؤ جائیں گے۔ لکھنؤ قیام کے دوران وزیر اعظم متعدد پروگراموں میں بھی حصہ لیں گے۔ آج شام وہ لکھنؤ میں سائنسی اور صنعتی تحقیقی کونسل …

Read More »