Breaking News

ایران کا یوروپی ممالک سے اقتصادی فائدہ کی ضمانت کا مطالبہ –

بروسیلز، ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یوروپی ممالک ایران کو 2015 کے جوہری معاہدے کے مطابق اقتصادی فوائد کی ضمانت دیں۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوروپی ممالک کے پاس اپنے وعدوں کو پورا کرنے لئے زیادہ وقت نہیں بچا ہے۔ مسٹر ظریف …

Read More »

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے مذاکرات ملتوی کی –

واشنگٹن، شمالی کوریا نے آج کہا کہ امریکہ -جنوبی کوریا فوجی مشقوں کی وجہ سے اس کے پاس جنوبی کوریا کے ساتھ ہونے والے اعلی سطحی مذاکرات ملتوی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ یہ دونوں کوریائی ممالک کے بہتر ہونے والے تعلقات کے خلاف ہے۔ جنوبی کوریا کی …

Read More »

کرناٹک میں بی جے پی نے آئین کا مذاق اڑايا: راہل گاندھی

نئی دہلی، کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو حکومت بنانے کے لئے مدعو کرنے کے گورنر وجوبھائی والا کے فیصلے کو کانگریس صدر راہل گاندھی نے ’جمہوریت کی شکست‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واضح اکثریت نہیں ہونے کے باوجود حکومت بنانے کی بی جے پی لیڈروں …

Read More »

يديورپا نے کرناٹک کے 25 ویں وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا

بنگلور، ’ڈاکٹر بكاناكیرے سدھ لنگپا يديورپا نے آج کرناٹک کے 25 ویں وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا. کابینہ کے دیگر ارکان کی حلف برداری کاپروگرام بعد میں ہوگا۔ وہ تیسری بار وزیر اعلی کے عہدہ کی کمان سنبھال رہے ہیں۔ کرناٹک کے بڑے لنگايت لیڈر مسٹر يديورپا آٹھویں بار …

Read More »

کرناٹک میں حلف برداری پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی، کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر بی ایس ید یورپا کی حلف برداری کی تقریب پر روک لگانے سے آج سپریم کورٹ نے انکار کر دیا، لیکن یہ واضح کیا کہ ان کا وزیر اعلی کے عہدہ پر بنے رہنا کیس کے آخری فیصلہ پر منحصر …

Read More »

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ : مسلم خاتون کو گھریلو تشدد پر دیاجائیگا تحفظ ، بیوی اور بچوں کو ماہانہ بھتہ اور کرایہ

ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے مسلم پرسنل لاء کا حوالہ دینے کے باوجود ایک شخص کی عرضداشت کو مسترد کرتے ہوئے اپنے ایک اہم ترین فیصلہ میں اس بات کا حکم دیا ہے کہ گھریلو تشددقانون برائے 2005کے تحت اگر کوئی مسلمان خاتون تحفظ کا مطالبہ کرے گی تو اس کی …

Read More »

مرکزی حکومت کا کشمیر میں فوجی آپریشنز کو ایک ماہ تک معطل رکھنے کا اعلان

نئی دہلی ؍سری نگر ، مرکزی حکومت نے ایک غیرمعمولی اقدام اٹھاتے ہوئے وادی کشمیر میں ماہ رمضان کے دوران فوجی آپریشنزکو معطل رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ تاہم جنگجوؤں کی طرف سے حملے کی صورت میں سیکورٹی فورسز کو جوابی کاروائی کا حق دیا گیا ہے۔ اس غیرمعمولی اقدام کا …

Read More »

چھیڑخانی معاملہ: گایتری پرجاپتی کی ضمانت کی عرضی پھر خارج

نئی دہلی، سپریم کورٹ نے ایک خاتون کی عصمت دری اور اس کی نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی معاملہ میں اترپردیش کے سابق وزیر گایتری پرجاپتی کی ضمانت کی عرضی آج ایک بار پھر خارج کردی۔ اترپردیش حکومت کے وکیل نے جج کے اے کے سکری اور جج اشوک بھوشن …

Read More »

اچانک آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان معاضہ دئے جانے ٹاؤن منسپل کونسل سے عوام کا مطالبہ –

بیلور: اچانک ہوئے آگ حادثہ میں درگاہ نگر میں واقع ایک گھر جل کر خاک ہوگیا جس سے لاکھوں روپئے کا نقصان ہوا ہے۔ ٹاؤن کے کوٹے درگاہ نگر سکینڈ کراس کے سریش نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ لگ گئی جس کے سبب گھر میں رکھی ساری اشیاء …

Read More »

انتخابات کے نتائج مایوس کن۔ صرف 7 مسلم امیدوار کامیاب نوٹ کے بدلے ووٹ اور مسلم علاقوں میں پولنگ کا کم فیصد ،مسلم امیدواروں کی ہار کی وج –

بنگلورو،ریاستی اسمبلی انتخابات کے نتائج توقع کے برخلاف ظاہر ہوئے ،پولنگ کے بعد ایگزٹ پول کے مطابق کسی بھی واحد پارٹی کو اکثریت نہیں ملی ہے ۔ پچھلی اسمبلی میں مسلم اراکین اسمبلی کی تعداد جہاں گیارہ تھی وہ گھٹ کر صرف7ہوگئی ۔ اس مرتبہ کانگریس کی ٹکٹ پر صرف7مسلم …

Read More »

ہاسن ضلع میں جے ڈی ایس کا قلعہ مضبوط 6؍حلقوں میں جنتادل سکیولر کے امیدوار کامیاب –

ہاسن: اسمبلی انتخابات کے سنسنی خیز نتائج کا اعلان ہوا، مگر جے ڈی ایس کا مضبوط قلعہ مانے جانے والے ہاسن ضلع میں کانگریس پارٹی، اپنا کھاتہ نہیں کھول سکی، بی جے پی کو صرف ایک حلقہ میں کامیابی حاصل کر کے جشن منانا پڑا۔ 12؍ مئی کو ہوئی پولنگ …

Read More »

تعلقہ آفس کے روبروبی جے پی کارکنوں کا احتجاجی دھرنا –

سر رنگا پٹن: ریاست میں اچانک بجلی کے نرخ میں اضافہ کے حکومت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے بی جے پی کارکنوں نے تعلقہ آفس کا گھیراؤ کیا اور احتجاجی دھرنا دیا۔ شہر کے تعلقہ آفس کے روبرو بی جے پی لیڈر کے ایس ننجنڈے گوڈا کی قیادت میں …

Read More »

میسور کے حلقہ نرسمہاراجہ سے تنویر سیٹھ کی پانچویں مرتبہ شاندار کامیابی یس ڈی پی آئی کے امیدوار عبد المجید تیسرے نمبر پر –

میسور: 12مئی کو ہوئے ریاستی اسمبلی کے لئے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج بروز منگل صبح میسور کے وینائکا نگر میں واقع مہارانیس کامرس کالج میں صبح 8بجے سے شروع ہوئی۔ووٹوں کی گنتی کے مرکز کے اطراف پولیس اور پیارا ملٹری فورس کا سخت پہرہ تھا۔ ووٹوں کی گنتی …

Read More »

بھدراوتی اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار بی کے سنگمیشور کی 11,567 ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ کامیابی –

بھدراوتی:اسمبلی انتخابات 2018کے نتائج کا اعلان ہوا ہے جس میں بھدراوتی اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار بی کے سنگمیشور نے ان کے قریبی حریف جے ڈی ایس امیدوار ایم جے اپاجی کے خلاف 11,567 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ جے ڈی ایس امیدوار و موجودہ رکن اسمبلی …

Read More »

راہل نے کرناٹک کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا –

نئی دہلی،  (یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے پارٹی کو ووٹ ڈالنے کے لۓ کرناٹک کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پارٹی ان کے مفادات کے لئے لڑ ائی جاری رکھے گی۔ گاندھی نے آج ٹویٹر پر کہا کہ کرناٹک پارٹی کے لوگوں کا …

Read More »