Breaking News

کشمیر مراعات یا مفادات کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک انسانی مسئلہ ہے: میرواعظ عمر فاروق

سری نگر ،  (یو ا ین آئی) حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میرواعظ مولوی عمر فاروق نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکوئی مراعات یا مفادات کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک انسانی اور سیاسی مسئلہ ہے جس کے ساتھ یہاں کے عوام کی خواہشات و احساسات وابستہ ہیں اور ہمارا یہ بنیادی …

Read More »

شہر ، معاشی ترقی کے وسیلے ہیں : نائب صدر جمہوریہ

نئی دہلی،  (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ہند ایم ونکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے شہر معاشی ترقی کے اہم وسیلے ہیں اور شہروں میں رہنے والے سبھی طبقوں کے لوگوں کو مکان کی مناسب سہولتیں اور دیگر لازمی سہولتیں فراہم کئے جانے کی ضرورت ہے۔ …

Read More »

مودی کی رمضان کی مبارکباد –

نئی دہلی،  (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے آغاز پر لوگوں کومبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہر شخص کو رمضان کی مبارکباد۔ ہم پیغمبر محمد صاحب کی تعلیمات کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے ہم آہنگی ، رحم اور صدقہ کی …

Read More »

مودی پوتین غیر سرکاری سربراہ ملاقات میں تعلقات کو مضبوط کریں گے –

نئی دہلی،  (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ اگلے ہفتے غیر رسمی ملاقات کے سلسلے میں بیتابی کے درمیان حکومت نے آج کہا کہ ہندوستان کے دفاعی پروگرام کو کسی بھی قیمت پر کسی دوسرے ملک کی مرضی سے متاثر نہیں …

Read More »

پنچایت 89فیصد سیٹوں پر ترنمول کانگریس کامیاب –

کلکتہ: ( یو این آئی)مغربی بنگال پنچایت انتخابات میں ترنمول کانگریس نے یک طرفہ جیت حاصل کرنے کی طرف گامزن ہے۔گرام سبھا کی 89فیصد سیٹوں پر ترنمو ل کانگریس نے جیت حاصل کرلی ہے ۔گرام سبھا کی 31836گرام سبھا کی سیٹوں پر پولنگ ہوئی تھی ۔جس میں 29,634کے نتائج آچکے …

Read More »

میانمار تشدد کا خاتمہ کرے : امریکہ

ڈھاکہ،  (رائٹر) امریکہ کے ریلیف ڈپارٹمنٹ کے سربراہ مارک گرین آج میانمارسے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خاتمے اور انسانی حقوق کے کارکنوں اور میڈیا کارکنوں کو کسی بھی پابندی کے بغیر ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے لئے میانمار سے اپیل کی ۔ بنگلہ دیش کے …

Read More »

امریکی سفارت خانہ یروشلم منتقل ہونے سے علاقائی عدم استحکام کی صورتحال –

قاہرہ، (رائٹر) مصر کے وزیراعظم عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانہ کواسرائیل کے یروشلم منتقل کرنے سے علاقے میں کچھ عدم استحکام کی صورتحال پیداہوگئی ہے۔ اسرائیلی افواج نے پیر کو غزہ کی سرحد پر بعض فلسطینی مظاہرین کو ہلاک کر دیا تھا ۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ …

Read More »

ملیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے گھر پر چھاپہ –

کوالالمپور، ملیشیائی پولیس نے رات گئے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی رہا ئش گاہ پر چھاپہ مارا، 7گھنٹے تک گھر کی تلاشی لی گئی، جاتے ہوئے پولیس اہلکار واپسی میں کئی ڈبے اپنے ساتھ لے گئے۔ نجیب رزاق کے وکیل کے مطابق پولیس نے سابق وزیر اعظم کے گھر کی …

Read More »

نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار –

لاہور، لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آئین کے …

Read More »

امریکی سفارت خانہ یروشلم منتقل ہونے سے علاقائی عدم استحکام کی صورتحال –

قاہرہ، مصر کے وزیراعظم عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانہ کواسرائیل کے یروشلم منتقل کرنے سے علاقے میں کچھ عدم استحکام کی صورتحال پیداہوگئی ہے۔ اسرائیلی افواج نے پیر کو غزہ کی سرحد پر بعض فلسطینی مظاہرین کو ہلاک کر دیا تھا ۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ …

Read More »

آسٹریا، چیک، رومانیہ، ہنگری سے فلسطینی سفیر واپس –

مقبوضہ بیت المقدس، فلسطینی حکومت نے آسٹریا، جمہوریہ چیک، رومانیہ اورہنگری سے اپنے سفیر واپس بلا لیے، چاروں یوروپی ملکوں نے امریکی سفارتخانے کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی فلسطین کے معاملہ پر ترک صدر رجب طیب اردگان سے بات چیت ہوئی ہے جس کے …

Read More »

امریکہ اور قطر کے وزرائے خارجہ کی دہشت گردانہ فنانسنگ پر بات چیت –

واشنگٹن، امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الطہانی نے آج قطر کے دہشت گردی کی فنانسنگ کا سامنا کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔امریکہ کی وزارت خارجہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بیان جاری کیا۔ وزارت خارجہ نے بیان میں کہا’’وزیر …

Read More »

یدی یورپا کی حلف برداری کے خلاف کانگریس ، جے ڈی ایس کا راج بھون کے باہر اور سکریٹریٹ میں دھرنا

بنگالورو، اکثریت نہ ہونے کے باوجود یدی یورپا کو گورنر کی جانب سے حلف دلائے جانے کے خلاف جے ڈی ایس اورکانگریس کے ارکان اسمبلی نے راج بھون کے باہر احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں کرناٹک کے سبکدوش وزیراعلی سدارامیا کے ساتھ ساتھ کئی سینئر لیڈران نے حصہ لیا۔ اس موقع …

Read More »

رمضان کریم:سعودی عرب اور ہندوستان میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ روزہ کا ہورہا ہے آغاز

نئی دہلی: پہلا موقع ہے کہ جب سعودی عرب اور ہندوستان میں ایک ساتھ روزہ رکھا گیا۔ ہندوستان میں چاند دیکھے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے اور اب جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔ہندوستان میں چاند نظر آنے کو لے کر چہ مگوئیاں چل رہی تھیں، لیکن تمام جماعتوں کی جانب …

Read More »

عراق :الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں نقص پائے جانے پر ووٹوں کی گنتی دوبارہ ہو:عبادی

بغداد، عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ اگر انتخابات میں استعمال کی گئی نئی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوںمیں نقص پائے گئے ہیں الیکشن کمیشن کو پورے ملک میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کروانی چاہئے۔ عراقی سرکاری ٹیلی ویژن نے یہ اطلاع دی دی۔ مسٹر عبادی نے شمالی صوبہ …

Read More »