Breaking News

ناٹو کی ذمہ داریوں کو پورا نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی : ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جرمنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آج کہا کہ ناٹو کے جو رکن ملک تنظیم میں مکمل طور پر اہم کردار ادا نہیں کرتے ہیں، ان سے نمٹا جائے گا۔ ٹرمپ نے یہ بیان اپنی کابینہ کے اجلاس میں دیا۔ اس اجلاس میں ناٹو کے …

Read More »

چین کے بارے میں امریکی کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی بات چیت کا سلسلہ شرو ع کرے گی –

واشنگٹن، امریکی کانگریس کے ایوان زیریں ‘ ایوان نمائندگان’ کی خفیہ کمیٹی کے رہنماؤں نے آج کہا کہ چین کی جانب سے سنگین خطرات کو دیکھتے ہوئے آئندہ مہینوں میں اس پر بات چیت کا ایک سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ چین سے سختی سے نمٹنے کے کانگریس کے اعلان کو …

Read More »

مصری صدر السیسی کا غزہ – رفح بارڈ کراسنگ رمضان کے لئے کھولنے کا حکم –

قاہرہ، مصرکے صدر عبد الفتاح السیسی نے آج حکم دیا کہ غزہ پٹی سے متصل رفح بارڈر کراسنگ کو پورے ماہ رمضان کے لئے کھول دیا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت آج ہی اپنے سرکاری ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر دی ہے۔ مصر سے فلسطینی خطے کو ملانے والی رفح بارڈر کراسنگ اکثر …

Read More »

چینی نائب وزیر اعظم کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات –

شنگھائی، چینی نائب وزیر اعظم لی ہیے کی قیادت میں امریکی دورے پر جانے والے وفد نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے آج یہ اطلاع دی۔ وہائٹ ہاؤس کی ترجمان ساره سینڈرس نے بتایا کہ چینی نائب صدر کے ساتھ ملاقات میں مسٹر ٹرمپ نے …

Read More »

کانگریس، جے ڈی (ایس) ایم ایل اے اب کل کے فلور ٹیسٹ سے پہلے حیدرآباد کے ریزورٹ پر ہرا رہے ہیں.

حیدر آباد: کانگریس اور جے ڈی کے ایم ایل اے کے ایک بڑے گروپ نے جمعہ کو تین بسوں میں حیدر آباد پہنچنے کے بعد بی جے پی کی طرف سے غصے کے خوف کے درمیان، خاص طور پر سپریم کورٹ کی روشنی میں اس منزل کی روشنی میں ٹیسٹ …

Read More »

ریاستی گورنر مرکزی بی جے پی قیادت کے سامنے بے بس کرناٹک میں بی جے پی کو منصوبہ بندی کے تحت حکومت سازی کے لئے مدعو کیا گیا

بنگلور  (منیراحمد آزاد چیف رپورٹر) کرناٹک میں حکومت سازی سے متعلق آخر کار وہی ہوا جس کا خوف تھا۔ ریاستی گورنر واجو بھائی رودا بھائی والا مرکزی اور بی جے پی قیادت کے سامنے جھک گئے ۔حکومت سازی کے لئے کسی بھی پارٹی کو مدعو کرنے دو دن کے لئے …

Read More »

مرکز کی مداخلت سے کرناٹک میں ’’ناٹک‘‘ جاری اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود وزیراعلیٰ کی حیثیت سے ایڈی یورپا کی حلف برداری

بنگلورو:(منیراحمد آزاد۔چیف رپورٹر) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر بی ایس ایڈی یورپا نے آج کرناٹک کے 25ویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے عہدہ کی رازداری کا حلف لے لیا۔ ایڈی یورپا کابینہ کے دیگر ارکان کی حلف برداری کا پروگرام بعد میں ہوگا جس کا بی جے …

Read More »

ایڈی یورپا کا کسانوں کو تحفہ،ایک لاکھ تک قرض معاف

بنگلورو: ( آئی این ایس ) کرناٹک کی کمان ملتے ہی وزیراعلیٰ ایڈی یورپا ایکشن موڈ میں نظرآرہے ہیں۔ حلف برداری کے بعد وہ سیدھے اسمبلی پہنچے اور وہاں کابینہ کی میٹنگ کی۔ اس کے فوراً بعد انہوں نے کسانوں کے ایک لاکھ روپئے تک کے قرض معاف کرنے کا …

Read More »

گورنر کے اقدام کے خلاف کانگریس کارکنوں کا احتجاج

بنگارپیٹ: (احسان اللہ، نامہ نگار) یہاں کے کوئمپو سرکل پر آج بنگارپیٹ تعلقہ کانگریس کمیٹی کے زیر اہتمام نریندر مودی اور ریاست کے گورنر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ ضلع کولار کانگریس کے صدر چندرا ریڈی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی اقتدار کا غلط استعمال …

Read More »

ودھان سودھا کے روبرو کانگریس کا دھرنا پولیس کا سخت بندوبست

بنگلورو۔ بی ایس ایڈی یورپا ریاست کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف برداری کے خلاف کانگریس اور جنتادل (سکیولر) اراکین اسمبلی سے ودھان سودھا اور وکاس سودھا کے درمیان موجود گاندھی مجسمہ کے سامنے دئے گئے دھرنے کے لئے پولیس کا معقول بندوبست کیا گیاتھا۔ایڈی یورپا کی حلف برداری …

Read More »

مرحوم اولمپئن منصور احمد کی یاد میں اسلام آباد میں اسٹیڈیم –

لاہور ،  ( یو این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ ہفتے انتقال کرنے والے مرحوم اولمپئن منصور احمد کی یاد میں اسلام آباد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے ملک کو ورلڈ کپ جتوانے والے منصور احمد کی یاد …

Read More »

کوہلی جوتے اب بھی خود صاف کرتے ہیں –

نئی دہلی ، 17 مئی ( یو این آئی )دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل وراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرکٹ کھیلنے والے جوتے اب بھی خود صاف کرتے ہیں۔ جمعرات کو وراٹ کوہلی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا …

Read More »

بنگلورو کی حیدر آباد پر دلچسپ جیت سے ا میدیں قائم –

بنگلورو ،  (یو این آئی) اے بی ڈی ویلیئر (69) اور معین علی (65) کی طوفانی نصف سنچریوں سے رائل چینلجرس بنگلورو نے بڑے اسکور والے مقابلے میں چوٹی کی ٹیم سن رائز ر حیدرا ٓباد کو 14 رن سے ہراکر آئی پی ایل -11 کے پلے آف میں پہنچنے …

Read More »

کرناٹک معاملے میں جیٹھ ملانی پہونچے سپریم کورٹ –

نئی دہلی: (یو این آئی) کرناٹک میں حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں آدھی رات کوئی ہوئی سماعت کے بعد اب سینئر وکیل رام جیٹھ ملانی بی جے پی کو حکومت تشکیل کرنے کے لئے دعوت دینے کے گورنر کے فیصلے کے خلاف آج سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ چیف …

Read More »

کانگریس ملک بھر میں ’یوم تحفظ جمہوریت‘ منایا جائے گا –

نئی دہلی،  (یو این آئی) کانگریس نے آج کہا کہ کرناٹک کے گورنر واجوبھائي والا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر بی ایس يدی یورپا کو وزیر اعلی کے عہدے کا حلف دلا کر سرعام آئین کا قتل کیا ہے اور پارٹی اس کی مخالفت میں کل …

Read More »