معاشرہ تعلیم کی روشنی سے ہی منورہوسکتاہے !حاجی اقبال

سہارنپور 30مارچ (پی اےن اےن) کمشنری کے بے لوث اور صاف ستھری سوچ اورہندو مسلم اتحاد کے ضامن سوشل رہبر اور قومی سطح پر جدید تعلیمی نظام سے آراستہ گلوکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر حاجی محمد اقبال سابق ایم ایل سی نے کہاکہ ریاست میں نئے نمائندوں کی آمد ہے …

Read More »

سرسید آج بھی ہمارے درمیان زندہ ہیں: مہیش بھٹ سرسید نے تعلیمی انقلاب کے ذریعہ عوام کو خود مختار بنایا: لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ

علی گڑھ30مارچ(ےو اےن اےن)مسلم یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خاں کے119ویں یومِ وفات پر ملک کی باوقار شخصیات نے ان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے سرسید کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ممتا ز فلم ساز مسٹر مہیش بھٹ نے صبح ہی ٹویٹ کیا کہ ہر …

Read More »

مرکزی حکومت اَنا اور آمریت کی طرف جارہی ہے راجیہ سبھا میں کے رحمن خان نے کہا ! فائنانس بل کی تیاری میں ارون جیٹلی نہیں ،کسی اور کا ہاتھ

نئی دہلی،(پی اےن اےن)مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے ذریعہ لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں فائناننس بل پیش کئے جانے کے بعد بل کی خامیوں پر زوروشور سے بحثیں شروع ہوگئی ہیں ۔حزب اختلاف کانگریس نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے فائنانس بل میں 18بلوں کو شامل کرکے …

Read More »

ٹیر اور باندھوگڑھ میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے کل ریاست کے بھنڈ ضلع میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں مسٹر پرکاش

بھنڈ،30 مارچ (یواین آئی) کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور پارٹی کی مدھیہ پردیش شاخ کے انچارج موہن پرکاش نے ریاست کے دو حلقوں میں ہو رہے ضمنی انتخابات سے قبل الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو اس پر شک ہے اور …

Read More »

ہالینڈ میں اردوغان کے حامیوں کا مظاہرہ منتشر، ترک وزیر شہر بدر

ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں پولیس نے واٹر کینن اور گھوڑوں کی مدد سے ترک قونصل خانے کے باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منتشر کر دیا ہے جبکہ ایک ترک وزیر کو شہر سے باہر نکال دیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تنازعے میں اضافے کے بعد …

Read More »

وزیر اعظم نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا،کہا :ان کی بہادری ہمیشہ یاد رہے گی

نئی دہلی، 15؍فروری(آئی این ایس انڈیا ) وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر میں کل دوالگ الگ تصادم کے دوران ہلاک ہوئے فوج کے ایک میجر سمیت چار فوجی اہلکاروں کو آج خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ملک ان کی بہادری اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔وزیر …

Read More »