ٹاڈا عدالت نے 1993 کےبم دھماکوں کے معاملے میں پانچ کو مورد الزام ٹھہرایا

 ممبئی، 16 جون (یو این آئی) خصوصی ٹاڈا عدالت نے 1993 میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکے کیس میں آج ابو سلیم، مصطفی دوسا، فیروز خان، طاہر مرچنٹ اور كريم اللھ خان کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ اس معاملے میں عدالت جلد ہی سزا بھی سنا سکتی ہے۔ واضح …

Read More »

اردوغان کے سکیورٹی اہلکار کے خلاف گرفتاری وارنٹ

استنبول، 16 جون (رائٹر) ترکی کے صدر طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ اپنے سکیورٹی اہلکار کے خلاف امریکی حکام کی طرف سے جاری گرفتاری وارنٹ کے خلاف سیاسی طور پر لڑیں گے۔ ترکی کے براڈکاسٹر سی این این ترک نے آج مسٹر اردوغان کے حوالے سے یہ اطلاع …

Read More »

چین میں كنڈرگارٹین میں دھماکے، آٹھ افراد ہلاک، 65 زخمی

 بیجنگ، 16 جون (رائٹر) چین کے جيانگسو صوبے میں ایک كنڈرگارٹین میں کل ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر آٹھ ہو گئی ہے اور 65 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی شنهوا نے بتایا کہ ساحلی صوبے جيانگسو کے شوزو میں ایک …

Read More »

کشمیر میں فائرنگ کے چار مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ، 2 دیگر زخمی

 سری نگر ، 16 جون (یو ا ین آئی) وادی کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے چار مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکار اور ایک عام نوجوان ہلاک جبکہ ایک خاتون اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ گرمائی دارالحکومت سری نگر کے مضافاتی علاقہ حیدرپورہ میں …

Read More »

نواز شریف پاناما معاملے میں عدالت میں پیش، کہا پائی پائی کا حساب دے دیا  

اسلام آباد، 15جون (یو این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے پاناما پیپرس معاملے کی انکوائری کے لئے قائم مشترکہ تفتیشی ٹیم (جے آئی ٹی)نے ان پر اور ان کے خاندان پر عائد بدعنوانی کے الزامات کے سلسلے میں آج تقریباَ دو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ پاکستان …

Read More »

‘مشن خاندانی ترقی’ کے ذریعے آبادی میں اضافہ پر لگام کسنے تیاری

 نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) حکومت نے ملک میں آبادی میں اضافہ پر لگام کسنے کی تیاری کے تحت سب سے زیادہ مجموعی شرح پیدائش( ٹی آر ایف) والی سات ریاستوں کے 145 اضلاع میں مشن خاندانی ترقی تیز رفتاری سے شروع کر دیا ہے۔ صحت و خاندانی …

Read More »

گائے کے ذبحہ پر پابندی: سپریم کورٹ کے مرکز کو نوٹس جاری کیا

 نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آج مویشی منڈی سے ذبحہ کے لئے مویشیوں کی خرید و فروخت پر پابندی لگانے کے مرکزی حکومت کے قانون پر اسے نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی والی تعطیلی ٹیم نے مرکز کو نوٹس بھیج …

Read More »

کابل میں مسجد پر دہشت گردوں کا حملہ

کابل، 15 جون (رائٹر) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں آج دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے کہا کہ خود کش حملے والے مقام پر پولیس کو بھیجا گیا ہے۔ اس حملے میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔  

Read More »

وزیراعظم اپنی تشہیر سے فرصت نکال کر بحران زدہ کسانوں کے دکھ دور کریں :کانگریس

 نئی دہلی، 15جون (یواین آئی)کانگریس نے آج کسانوں کے تئیں مرکزی حکومت پر ’’ بےحسی اور بے رحمی ‘‘ کا الزام لگاتے ہوئے زور دے کر کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو چاہئےکہ وہ دیہی اور زرعی شعبوں کو درپیش اس ’’سنگین بحران ‘‘ پر اپنی خاموشی توڑیں ۔ کانگریس …

Read More »

واشنگٹن میں واقع ترکی سفارت خانے کے احاطے میں ہنگامہ کرنے کے الزام میں دوافرادگرفتار  

واشنگٹن، 15 جون (رائٹر) واشنگٹن میں واقع ترکی سفارت خانے کے قریب سکیورٹی فورسز سے ہاتھاپائی کرنے کے معاملے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ واشنگٹن پولیس نے کل بتایا کہ معاملہ گزشتہ ماہ کا ہے جب ترکی کے صدر طیب اردوغان یہاں آئے تھے اور اسی …

Read More »

گرین فیل ٹاور میں لگی آگ کی وجوہات کی تحقیقات ہو گی: ٹریسا مے

 لندن، 15 جون (رائٹر) برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مےنے مرکزی لندن میں واقع 24 منزلہ گرین فیل ٹاور میں کل لگی شدید آگ کی مکمل جانچ کرانے کی یقین دہانی کی ہے۔ اس کثیرمنزلہ عمارت میں لگی شدید آگ میں 12 لوگوں کی موت ہو گئی تھی جبکہ 70 سے …

Read More »

صدرجمہوریہ کے انتخاب کے لئے ریٹرننگ آفیسر نے پبلک نوٹس جاری کیا

نئی دہلی،14جون(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے پریزیڈینشیل اینڈ وائس پریزیڈینشیل ایکٹ 1952 کی دفعہ 4 کی ذیلی دفع 1 کی روسے صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لئے چناؤ کا اعلان کردیا ہے۔ اس نوعیت کے انتخاب کے ریٹرننگ آفیسر اور لوک سبھا کے سکریٹری جنرل نے اس معاملے میں …

Read More »

بنگلہ دیش میں تودے گرنےسے ہلاک شدگان کی تعداد 156 ہوئی

 ڈھاکہ،15جون(رائٹر)بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی پہاڑی اضلاع میں گزشتہ دو دنوں سے ہورہی موسلا دھار بارش کی وجہ سے تودے گرنے لگے جس میں اب تک کم از کم 156 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور سیکڑوں مکان تباہ ہوچکے ہیں۔ متعلقہ افسروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مرنے …

Read More »

امریکہ نے 199عراقی پناہ گزینوں کو ملک سے نکالا

ڈیٹرائٹ،15جون(رائٹر)امریکہ کے امیگریشن حکام نے 199عراقی پناہ گزینوں کو گرفتارکرکے انہیں واپس عراق بھیج دیا ہے۔ یہ اطلاع امیگریشن اور کسٹم کے ترجمان گلین کرائسٹین سین نے دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ تین ہفتوں کے اندر 114 عراقی شہریوں کو ڈیٹرائٹ اور 85 عراقیوں کو امریکہ کے الگ …

Read More »

دھیان چند کو بھارت رتن کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے: گوئل

نئی دہلی، 14 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر کھیل وجے گوئل نے بدھ کو کہا کہ ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کو ملک کا اعلی ترین شہری اعزاز بھارت رتن دینے کا فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ مسٹرگوئل نے یہاں میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں …

Read More »