پلانٹ میں بوائلر پھٹنے کا واقعہ غیر معمولی: این ٹی پی سی  

 نئی دہلی، 3 نومبر (یو این آئی)نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی ) کے چےئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر گردیپ سنگھ نے اترپردیش میں رائے بریلی کے اونچا ہار میں کارپوریشن کے پاور پلانٹ کو جلد بازی میں شروع کئے جانے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

ہماچل کے لوگ بی جے پی کو اعتماد شکنی کا منھ توڑ جواب دیں گے:کانگریس

 نئی دہلی، 2 نومبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی پر یہ الزام لگاتے ہوئے کہ وہ ہماچل پردیش کے عوام سے اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے، کانگریس نے آج کہا کہ اس پہاڑی ریاست کے لوگ اس اعتماد شکنی کا بی جے پی کو منھ توڑ جواب …

Read More »

نصیر کمال بی ایس ایف کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل مقرر

 نئی دہلی،2 نومبر(یو این آئی) مجاز اتھارٹی نے مسٹر نصیر کمال کو بی ایس ایف میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے تقرر کیا ہے۔وہ 4 سال کی مدت کے لئے اس عہدے پر مقرر کئے گئے ہیں۔وہ یو پی کے 1986 کے بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ …

Read More »

صرف بدعنوانی ہے کانگریس کی شناخت: مودی

 سرمور (ہماچل پردیش) 02 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر شدید حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ صرف بدعنوانی ہی اس پارٹی کی شناخت رہ گئی ہے۔ مسٹر مودی نے آج یہاں دھولا کنواں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے اپنی …

Read More »

صدر جمہوریہ نے دماغی صحت کی اکیسویں عالمی کانگریس کا افتتا ح کیا

 دماغی امراض کے خاتمے کی جدوجہد پر زورنئی دہلی،2نومبر(یو این آئی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے کئیرنگ فاؤنڈیشن اوردگیر اداروں کی شراکت دار ی سے ورلڈ فیڈریش فار مینٹل ہیلتھ کی جانب سے نئی دلی میں اہتمام کی جانے والی اکیسویں دماغی صحت کانگریس کا افتتاح کیا۔اس عالمی دماغی صحت …

Read More »

دہلی حکومت کے فیصلوں پر لیفٹیننٹ گورنر کی رضامندی بھی ضروری : سپریم کورٹ

 نئی دہلی، 2 نومبر (یو این آئي) سپریم کورٹ نے آج کہا کہ دہلی حکومت کو آئین کے دائرے میں کام کرنا چاہئے اور اپنے فیصلوں پرلیفٹیننٹ گورنر کی رضامندی حاصل کرنی چاہئے۔ساتھ ہی، لیفٹیننٹ گورنر کو دہلی حکومت کی فائلوں کو ایک مقررہ میعاد میں نمٹانا چاہئے۔چیف جسٹس دیپک …

Read More »

این ٹی پی سی حادثے میں ہلاک شدگان کے گھروالوں کو سرکاری نوکری ملے:راہل

 نئی دہلی،2نومبر(یواین آئی)کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے اترپردیش میں رائے بریلی میں نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی)کے ایک پلانٹ میں بائلر پھٹنے سے مارے گئے لوگوں کے گھروالوں کو سرکاری نوکری اور بہتر معاوضہ دینے کا آج مطالبہ کیا ہے۔ گجرات اسمبلی انتخابات کےلئے اپنے …

Read More »

کانگریس پارٹی ‘لافنگ کلب’ مودی

 كانگڑا،02 نومبر (یوا ین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں ویر بھدر سنگھ حکومت کا تختہ الٹنے کی ووٹروں سے اپیل کرتے ہوئے آج کہا کہ جنہوں نے ریاست کو لوٹا ہے ان روانہ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ہماچل اسمبلی کے نو نومبر کو ہونے …

Read More »

ٹرمپ کو پوٹن کے ساتھ ملاقات کا مشورہ یاد نہیں: وائٹ ہاؤس

 واشنگٹن2،نومبر (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مارچ 2016 میں اپنے خارجہ پالیسی مشیر وں کے ساتھ ہو نے والی میٹنگ کے بارے میں یاد نہیں ہے جس میں ان میں سے ایک نے مشورہ دیا تھا کہ وہ امیدوار مسٹر ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ملاقات …

Read More »

ٹرمپ کاگرین کارڈ لاٹری پروگرام ختم کرنے کا عندیہ

 واشنگٹن،2نومبر (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ گرین کارڈ لاٹري کے نام سے معروف ڈائیورسٹي ویزا لاٹری پروگرام کو ختم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے نیویارک میں گذشتہ منگل کو آٹھ افراد کی موت کے لئے ذمہ دار ازبکستان کے غیر مقیم شہری …

Read More »

برطانوی وزیر دفاع فیلن کا استعفیٰ

 لندن،2نومبر (یو این آئی) برطانیہ کے وزیر دفاع مائیکل فیلن نے اپنے طرز عمل کو عہدہ کے مطابق نہ ہونے کی بات قبول کرتے ہوئے وزیر اعظم ٹریسا مئے کو کل اپنا استعفی سونپ دیا۔مسز مئے کے دفتر سے جاری مسٹر فیلن کے خط میں تسلیم کیا گیا ہے کہ …

Read More »

متھرا- سڑک حادثہ: ٹیمپو سوار چھ افراد کی موت، 8 زخمی

متھرا، 2 نومبر ( یو این آئی) اترپردیش میں متھرا کے چھاترا کوتوالی علاقے میں آج صبح ہوئے سڑک حادثہ میں چار بچوں سمیت چھ افراد کی موت ہو گئی اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ متھرا کے مذکورہ علاقہ میں دہلی- آگرہ قومی شاہراہ …

Read More »

این ٹی پی سی پلانٹ حادثہ :مرنے والوں کی تعداد 29 ہوگئ

 را ئے بریلی / لکھنؤ 2، نومبر ( یو این آئی) اترپردیش میں رائے بریلی کے اونچاهار میں واقع نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) کی 500 میگاواٹ کی ایک یونٹ میں کل بوائلر پھٹنے کے حادثہ میں جھلسے تین اور مزید لوگوںکی موت کے بعد مرنے والوں …

Read More »

انڈین خواتین ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں

 كاكامیگاهارا، 2 نومبر ( یو این آئی) انڈین خواتین ہاکی ٹیم اپنی ناقابل شکست سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے جمعرات کو خواتین ایشیا کپ میں قزاخستان کو 1۔ 7 سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ كاكامیگاهارا کاواساکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس کوارٹر فائنل مقابلے میں ڈریگفلكر گرجيت …

Read More »

پاکستان کی فائرنگ میں بی ایس ایف کا جوان زخمی

 جموں، 2 نومبر ( یو این آئی) جموں میں بین الاقوامی سرحد سے متصل سامبا سیکٹر میں آج پاکستانی فائرنگ میں باردڑسیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک جوان زخمی ہو گیا۔ سرکاری ترجمان نے یہاں بتایا کہ پاکستانی رینجرز نے صبح تقریباً ساڑھے نو بجے بغیر کسی اشتعال کے …

Read More »