بی جے پی کا ایمرجنسی کے معاملہ پر ویڈیو دکھا کر کانگریس پر حملہ –

نئی دہلی، بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایمرجنسی پر کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کر کے ہندوستانی تاریخ میں اسے سیاہ باب قرار دیا ہے۔ بی جے پی نے 26جون 1975کے اخباروں کے تراشے اور وزیر اعظم نریندر مودی اور پارٹی صدر امت شاہ کی آواز والا ویڈیو جاری …

Read More »

پنجاب میں بی جے پی کو دھچکا، گورايا بی ایس پی میں شامل –

پھگواڑا، پنجاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو آج اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب اس کے پسماندہ طبقات سیل کے ریاستی انچارج اور ریاستی ورکنگ کمیٹی کے رکن مهندر پال سنگھ گورايا پارٹی چھوڑ کر بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) میں شامل ہوگئے۔ یہ معاملہ آج …

Read More »

ہندستان کا عورتوں پر ظلم و جبر کرنیوالے ملکوں میں سرفہرست ہونا موجب شرم: راہل گاندھی

نئی دہلی ، خواتین کے ساتھ ظلم و جبر کے حوالے سے ایک تازہ رپورٹ پر جس میں کہا گیا ہے کہ ہندستان عورتوں کے لئے انتہائی خطر ناک ملک ہے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو زد میں لیا اور کہا کہ یہ بات …

Read More »

واٹس ایپ نے متعارف کرائے گروپ ویڈیو اور آڈیو کالز کے فیچرز –

مینلو پارک (امریکہ) ، جدید دور میں واٹس اپ کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اسی لئے واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے دو اہم مزید فیچرز متعارف کروائے ہیں۔ جن کی بدولت دوسے زائد افرادویڈیواور آڈیو گروپ کال کرسکیں گے ۔ بی ٹاٹیسٹ کے لیے ایک نیاواٹس …

Read More »

نائیجیریا میں کسانوں اور مویشی پالنے والوں میں خونریز جھڑپ ، 80 ہلاک –

ابوجا، نائجیریا میں کسانوں اور مویشی پالنے والوں میں خوں ریز جھڑپ کے نتیجے میں 86 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگامہ کے دوران 50گھر، 15موٹر سائیکلیں اور 2 گاڑیاں بھی نذر آتش کر دی گئیں، خوںریز تصادم کے بعد پلیٹیو ریاست کے مختلف علاقوں میں کرفیونافذکر …

Read More »

ملیشیا میں مسجد کے سامنے رقص کرنے والے سیاحوں کے داخلہ پر پابندی –

کوالالمپور، ملیشیا میں سوشل میڈیا پر دو خواتین کی مسجد کی عمارت کے سامنے ناچنے والی ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اس مسجد میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دو خواتین کو گھٹنے سے اوپر لباس پہنے ہوئے اور کھلے پیٹ کے …

Read More »

بڑھتی قیمتوں اور کرنسی کی قدر میں کمی: ایران میں حکومت مخالف مظاہرہ –

تہران، ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد ایک بار پھر بڑھتی قیمتوں اور کرنسی کی قدر میں کمی پر حکومت مخالف احتجاج کر رہے ہیں۔ تہران کے مرکزی بازار میں جاری ہڑتال کے بعد ان مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا جو ایک غیرمعمولی بات ہے۔بی بی سی کے مطابق …

Read More »

امریکہ امیگریشن کے عمل کے حق کی خلاف ورزی نہیں کرے گا: سارہ

واشنگٹن، وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے پیر کو کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی عمل مکمل کئے بغیر امریکہ سے نکالنے کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان کا مطلب یہ نہیں ہے کہ انہیں مناسب عمل کے استعمال کا حق نہیں ہوگا ۔ محترمہ سینڈرز نے باقاعدہ …

Read More »

تیر اندازی: دیپیکا نے ورلڈ کپ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا –

سالٹ لیک سٹی ، تجربہ کار ہندستانی تیر انداز دیپکا کماری نے طویل عرصے سے چل رہی خراب فارم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہاں جاری ورلڈ کپ اسٹیج تھری ایونٹ میں خواتین مقابلہ کا طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔ دیپیکا نے تقریباً چھ برسوں کے لمبے عرصے کے بعد طلائی …

Read More »

خاتون ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہندستان کرے گا آغاز –

دبئی، ہندستانی خاتون کرکٹ ٹیم اس سال ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں 9 سے 24 نومبر تک کھیلے جانے والے آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ ٹیم کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر کو …

Read More »

انگلینڈ نے آسٹریلیاکا5-0 سے کیا وائیٹ واش –

مانچیسٹر، (یو این آئی) انگلینڈ نے جوز بٹلر کی شاندار( 110رن) بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا کو یک روزہ سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔مانچسٹر میں کھیلے گئے پانچویں یک روزہ میچ …

Read More »

ارجنٹینا کو آخری 16؍ میں پہنچانے کی میسی پر بھاری ذمہ داری گروپ میں ٹاپ مقام کا حصول فرانس کا مقصد۔ ڈنمارک کا آسانی سے شکست کھانا ممکن نہیں –

ماسکو؍سینٹ پیٹرز برگ، (یو این آئی) فیفا عالمی کپ سے باہر ہونے کے دہانے پر کھڑی ارجنٹینا اپنے ا سٹار فارورڈ اور گریٹسٹ آف آل ٹائم (گوٹ) کہے جا رہے لیونل میسی پر ایک بار پھر اعتماد کر رہی ہے اور اسے امید ہے کہ وہ امیدیں برقرار رکھنے کے …

Read More »

کولمبیا کے ناک آؤٹ مرحلہ میں داخلہ کے امکانات روشن پولینڈ کو 3-0؍سے مات دی۔ سنیگال کو شکست دینے کی تیاری –

کولمبیا کے جوان کوارڈراڈو(درمیان میں) اتوار 24؍جون کو کزان میں پولینڈ کے خلاف گروپ ایچ میچ گول بنانے کے بعد ساتھیوں کے ساتھ جشن منا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اے پی ؍پی ٹی آئی) کزان،  (یو این آئی)اپنے مڈفیلڈڑ کلاروس سنچز کو ملی قتل کی دھمکی اور جانچ کے بعد دباؤ میں آئی …

Read More »

مستحقین کو مکانات فراہم کرنے میں بی ڈی اے ناکام گنجور میں زیر تعمیر مکانوں کیلئے 864 افراد نے4 سال قبل اتھارٹی کو رقم پیش کی تھی –

بنگلورو : پیشگی رقم ادا کرنے کے باوجود بنگلورو ڈیولپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے ) گاہکوں کو مقرر ہ وقت پر فلاٹ فراہم کرنے میں لاپروائی کا اظہار کررہی ہے جس کے سبب مستحقین نے بی ڈی اے کے ذمہ داروں پر برہمی ظاہر کی ہے ۔ باوثوق ذرائع سے …

Read More »

نئی نسل میں انسانیت اور قناعت پسندی پیدا کرنے کی ضرورت ایس آئی او کے زیر اہتمام منعقدہ عید ملن پروگرام میں مقررین کا خطاب –

بنگلور:  بروز اتوار 24 جون کی شام 6:30 بجے انسٹی ٹیوٹ آف اگریکلچرل ٹیکنو لوجٹس میں اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کی جانب سے عید ملن پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس میں لوک آیوکتہ کے سابق صدر جسٹس سنتوش ہیگڈے اور اینو پا یو …

Read More »