امریکہ میں قیدپاکستانی ڈاکٹرعافیہ کی شکایت ڈاکٹر کے ساتھ ناروا معاملہ امریکہ سے اٹھایا ہے : ترجمان وزرات خارجہ

اسلام آباد : ( آئی این ایس )پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ امریکہ میں قید پاکستانی خاتون شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے شکایت کی ہے کہ جیل کے عملے کی طرف سے اْن کے ساتھ نامناسب سلوک کیا گیا۔ترجمان نے جمعرات کو ہفتہ …

Read More »

عام انتخابات میں دہشت گردانہ حملہ کا خدشہ ہے : پاک ذرائع

اسلام آ باد : ( آئی این ایس ) پاکستان کے نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے متنبہ کیا ہے کہ دہشت گردی اب بھی ایک خطرہ ہے اور آئندہ عام انتخابات میں شدت پسندوں کے حملوں کو رد نہیں کیا جا سکتا۔وزیر داخلہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت …

Read More »

امریکہ: ماں باپ سے علاحدہ کئے جانے والے تارکِ وطن بچوں کا مسئلہ کب حل ہو گا؟

واشنگٹن : ( آئی این ایس ) کئی روز سے جاری کڑی تنقید اور دباؤ کے بعد صدر ٹرمپ نے بالآخر ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت غیر قانونی طریقے سے امریکہ میکسیکو سرحد پار کرنے والے خاندانوں سے ان کے بچوں کو الگ کرنے کی …

Read More »

لندن کے میڈم توساد میوزیم میں رام دیو کا مجسمہ لگے گا –

لندن، (یو این آئی) لندن کے تاریخی میڈم توساد میوزیم میں یوگ گرو سوامی رام دیو کا بھی موم کا مجسمہ لگے گا۔ مختلف کاونٹی میں بین الاقوامی یوم یوگ کے خصوصی انعقاد میں حصہ لینے یہاں پہنچے مسٹر رام دیو نے پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے …

Read More »

مکمل نیوکلیائی تحدید اسلحہ کا کام شروع ہوگیا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن، امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعہ چار بڑے نیوکلیائی تجرباتی مقامات کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی مکمل نیوکلیائی تحدید اسلحہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کل وہائٹ ہاوس میں کابینہ کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’شماکی کوریا …

Read More »

پاکستانی صدر تاجکستان دورہ سے وطن واپس –

اسلام آباد،پاکستانی صدر ممنون حسین تاجکستان کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے کل وطن واپس لوٹ آئے ۔ اس دوران انہو ں نے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے تاجک رہنماوں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ صدر ممنون حسین نے پائیدار …

Read More »

نیپالی وزیر اعظم کا دورہ بیجنگ مکمل –

کٹھمنڈو، نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے چین کا اپنا دورہ مکمل کرلیا ہے۔ اس دوران دونوں ملکوں نے بین سرحد ریلوے لائن ڈیولپ کرنے کے ایک تاریخی معاہدہ پر دستخط کئے۔ یہ ریلوے لائن تبتی شہر کیرونگ کو کٹھمنڈو سے جوڑے گی۔ دونوں رہنماو ں نے …

Read More »

پرویز مشرف آ ل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی –

اسلام آباد،پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے اپنی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق صدر کے اے پی ایم ایل کی سربراہی سے مستعفی ہونے کے بعد ڈاکٹر امجد کو جماعت کا نیا سربراہ جبکہ مہرین …

Read More »

یورپ پہنچنے کی کوشش میں لیبیا کی ساحلوں پر 220تارکین وطن ہلاک –

جنیوا، اقوام متحدہ کمیشن برائے پناہ گزین (یو این ایچ آر سی) نے کہا ہے کہ گذشتہ چند دنوں میں بحیرہ روم پار کرکے یورپ پہنچنے کی کوشش میں تقریباً 220تارکین وطن لیبیا کی ساحلوں پر موت کے آغوش میں سماچکے ہیں۔ یو این ایچ آر سی کیبیان کے مطابق گذشتہ …

Read More »

’ٹرمپ کی خارجہ پالیسی سے یورپ بااختیار بنے گا –

بروسیلز، امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ایران، یوروپی یونین سے درآمدات پر نئے کسٹم ڈیوٹی شرحوں کی سخت پالیسی اور یوروپی یونین کے دفاعی اخراجات میں اضافہ وغیرہ مغربی ملکوں کو بااختیار بنانے کی پالیسی کا حصہ ہے۔ امریکہ کے یوروپی اور یوریشیائی امور کے معاون وزیر خارجہ ویس میشیل …

Read More »

رونالڈونے پرتگال کے لئے امیدیں روشن کیں شاندار ہیڈرکی بدولت جیت۔مراقش عالمی کپ سے باہر

ماسکو، (یو این آئی) دنیا کے سب سے کرشمائی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کے ہیڈر سے کئے گئے زبردست گول کے دم پر پرتگال نے بدھ کو مراقش کو گروپ بی مقابلے میں1-0سے ہراکر فیفا عالمی کپ فٹبال ٹورنمنٹ میں اپنی پہلی جیت درج کی اور ناک آؤٹ دور میں جانے …

Read More »

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹروں کی ٹیم تیار ڈیساسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بنگلورو میڈیکل کالج کے عملے کوتربیت

بنگلورو – قدرتی آفات کے موقع پر درپیش ہونے والے اموات پر قابو پانے کیلئے ریاست میں پہلی بار ڈاکٹر وں کی ٹیم تیار ہورہی ہے ۔ گزشتہ چند سالوں سے سیلاب زدہ علاقوں میں کئی انسانی جانیں تلف ہورہی ہیں ۔ قدرتی آفات میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بروقت …

Read More »

میٹرو اسٹیشنوں میں مفت وائی فائی کی سہولت اگلے دو مہینوں میں ٹنڈر طلب کئے جانے کی توقع

بنگلورو – میٹرو میں سفر کرنے والے مسافروں کو آئندہ سے انٹرنیٹ کے لئے پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ کیونکہ میٹرو اسٹیشنوں میں خودمفت وائی فائی کی سہولت فراہم ہوگی ۔ حال ہی میں محکمہ ریلویز نے یشونت پور اور سٹی ریلوے اسٹیشن میں یہ سہولت فراہم …

Read More »

لنگن مکی ڈیم سے شہرکوپینے کے پانی کی سربراہی ڈی پی اے آر تیار کرنے نائب وزیر اعلیٰ کی افسروں کو ہدایت

بنگلور – لنگن مکی ڈیم سے شہرکو پینے کا پانی حاصل کرنے کے متعلق منصوبہ بندی رپورٹ (ڈی پی اے آر) تیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ یتنا ہولے پروجیکٹ سے دستیاب ہونے والا پانی استعمال کیا جائے گا ۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے یہ …

Read More »

انا بھاگیہ اسکیم کے تحت دئے جانے والے چاول میں دو کلو اضافہ زیر غور بی پی ایل کارڈ کو آدھار سے جوڑنے کی میعاد میں توسیع ہوگی: ضمیر احمدخان

بنگلور:(قادری۔ سینئر رپورٹر)ریاستی وزیر برائے غذا وشہری رسدات، اوقاف، اقلیتی امورو حج بی زیڈ ضمیر احمد خان نے کہا کہ انا بھاگیہ اسکیم کے تحت ہر ایک فرد کو دئے جانے والے چاول میں مزید دو کلو اضافہ کی تجویز حکومت کے سامنے ہے۔ بہت جلد اس پر حتمی فیصلہ …

Read More »