بابری مسجد ملکیت مقدمہ: غیرضروری بیان بازی کرنے والوں کے خلاف عدالت ازخودنوٹس لے: مولانا سید ارشد مدنی

نئی دہلی : گرمیوں کی تعطیلات کے بعد آج ایک بار پھر سپریم کورٹ آف انڈیا میں بابری مسجد رام جنم بھومی مقدمہ کی سماعت چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی والی تین رکنی بینچ کے سامنے ہوئی جس کے دوران سب سے پہلے ہندو فریقین نے اپنی نامکمل بحث مکمل …

Read More »

بابری مسجد اراضی تنازعہ: سپریم کورٹ نے سماعت 13جولائی تک ملتوی کی –

نئی دہلی، سپریم کورٹ نے اجودھیا معاملے سے متعلق عرضیوں کی سماعت 13جولائی تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے جمعہ کو عرضی گذاروں میں سے ایک کی طر ف سے پیش سینئر وکیل راجیو دھون کے دلائل سننے کے بعد اگلی سماعت13جولائی …

Read More »

گجرات میں کانگریس کے ایک اورقدآور ایم ایل اے کے باغیانہ تیور –

احمدآباد، گجرات میں کانگریس کے سینئر ممبر اسمبلی کنور جی باولیا کے پارٹی چھوڑنے کے بعد اب ایک اور سینئر ممبر اسمبلی وکرم ماڈم نے کھلے عام باغیانہ تیور کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی سے الگ ہونے کے لئے تیار ہیں۔ سوشل میڈیا میں ان کے …

Read More »

دروازے پر راشن کی ڈلیوری اسکیم منظور –

نئی دہلی، حکومت دہلی نے دروازے پر راشن کی ڈلیوری اسکیم کو آج جمعہ کو منظور ی دے دی وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹوئٹ کرکے اس کی اطلاع دی مسٹر کیجریوال نے کہا کہ دروازے پر راشن کی ڈلیوری اسکیم کو منظوری دے دی گئی ہے اور اس اسکیم …

Read More »

شانتی بھوشن کی عرضی خارج ، سپریم کورٹ نے کہا : سی جے آئی ہی ہیں ماسٹر آف روسٹر –

نئی دہلی، سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایک تاریخی فیصلے میں ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ ملک کے چیف جسٹس (سی جے آئی) ہی مقدموں کے الاٹمنٹ (ماسٹر) کے لئے مجاز ہیں۔ جسٹس اے کے سکری اور جسٹس اشوک بھوشن کی بنچ نے سابق وزیر قانون شانتی بھوشن کی …

Read More »

بدعنوانی کا معاملہ: سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 10 سال ، بیٹی مریم نواز کو 7 سال اور داماد صفدر کو ایک سال کی سزا –

اسلام آباد، پاکستان کی ایک احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کرپشن کے ایک مقدمے میں دس برس جب کہ ان کی بیٹی مریم نواز کو سات برس قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ اسی مقدمے میں مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بھی ایک برس …

Read More »

ایران پر امریکی پابندی سے ہوئے نقصان کی مکمل تلافی نہیں ہوسکتی:جرمنی

ویانا، جرمنی نے کہا ہے کہ نیوکلیائی معاہدے سے ہٹنے سےایران کو کافی معاشی نقصان ہوگا اور نئے امریکی پابندیوں کی وجہ سے وہاں سے جو کمپنیاں اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اس نقصان کی مکمل تلافی عالمی طاقتوں کی بس کی بات نہیں ہے۔ ہاں اگر تہران نیوکلیائی معاہدے …

Read More »

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالے نہیں کیا جائے گا ، ملیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کا بیان –

نئی دہلی/ کوالالمپور، ہندوستان کو آج اس وقت زبردست دھچکا لگا جب متنازعہ مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان کے حوالے کرنے کی اس کی درخواست ملائشیائی حکومت نے ٹھکرادی ۔ ملائشیا کے وزیر اعظم مآثر محمد نے آج کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان نہیں بھیجا جائے گا۔ ڈاکٹر …

Read More »

بیلجئم میں 19 سالہ مسلم لڑکی پر شرپسندوں کا حملہ ، حجاب نوچ کر پھینک دیا ، تیز دھار آلہ سے بھی کیا وار –

بیلجئم، مسلم لڑکی پر حملہ کرنے کا ایک تازہ واقعہ پیش آیا ہے ، جس کی وجہ سے وہاں کی مسلم کمیونٹی کے درمیان خوف و ہراس کا ماحول پایا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 19 سالہ لڑکی گھر جانے کے لیے پیدل جارہی تھی کہ گھات لگائے کچھ …

Read More »

یورپی یونین کا تلافی پیکیج ’مایوس کن‘: روحانی

لندن، ایران کے صدر حسن روحانی نے جمعرات کو جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل سے کہا کہ امریکہ کے ایران جوہری معاہدے سے ہٹنے کی تلافی کے لئے دیا گیا یورپی یونین (ای یو) کا پیکیج ’مایوس کن‘ ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نے اس کی اطلاع دی …

Read More »

جرمنی میں پناہ گزینوں کی واپسی پر اتفاق –

برلن، جرمنی کی مخلوط حکومت کی اتحادی پارٹی جرمنی کے سوشل ڈیموکریٹ کا پناہ گزینوں کی واپسی کے بارے میں دیگر جماعتوں سے اتفاق ہوگیا ہے۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ آندریا ناہلیس نے جمعرات کو صحافیوں کو بتایا کہ منتقلی مراکز نہیں بنائے جائیں گے۔ اتحادمیں شامل تمام جماعتیں موجودہ …

Read More »

امریکہ کی ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کے سربراہ کا استعفی –

واشنگٹن، امریکہ کی ماحولیاتی تحفظ ایجنسي کے سربراہ ا سکاٹ پروئٹ نے پالیسی پر مبنی تنازعات اور سخت تنقید کے بعد جمعرات کو استعفی دے دیا۔ مسٹر پروئٹ ٹیکس دہندگان کے خرچے پر فرسٹ کلاس کا ہوائی سفر ، حفاظت پر وسیع خرچ، دفتر میں ساؤنڈپروف فون لگوانے اور اپنے عہدے …

Read More »

میکسیکو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ سے 24 افراد ہلاک، 49 افراد زخمی –

میکسیکو سٹی ،میکسیکو سٹی کے بیرونی علاقے میں واقع پٹاخہ فیکٹری میں جمعرات کو دو دھماکے ہونے سے راحت رساں سمیت کم از کم 24 لوگوں کی موت ہو گئی اور 49 دیگر زخمی ہوگئے۔ میکسیکو کے سرکاری حکام نے ایک بیان میں کہا کہ یہ علاقے آتش بازی کی …

Read More »

کم شمالی کوریا کو منفرد مستقبل دینا چاہتے ہیں : ٹرمپ

ایئر فورس ون، امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ ان کا خیال ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون شمالی کوریا کو منفرد مستقبل دینا چاہتے ہیں۔ مسٹر ٹرمپ نے بیرون ملک سے اپنے خصوصی طیارے ایئر فورس ون سے امریکہ کے مونٹونا روانہ ہونے …

Read More »

ماسکو میں 11 جولائی کو ملیں گے پوٹن اور نیتن یاہو –

يروشلم، اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو اگلے ہفتے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ مسٹر نیتن یاہو کے دفتر نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے اس بات کی اطلاع دی۔ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان 11 جولائی کو ماسکو میں ملاقات ہوگی۔ …

Read More »