سرورق / خبریں

خبریں

اننت ناگ میں مسلح تصادم، 4 جنگجوؤں سمیت 6 ہلاک ، علاقہ میں شدید جھڑپیں –

سری نگر، جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ میں جمعہ کی صبح سے جاری مسلح تصادم میں اب تک 4 جنگجوؤں سمیت 6 افراد مارے جاچکے ہیں۔ مہلوکین میں ریاستی پولیس کا ایک اہلکار اور ایک عام شہری بھی شامل ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سری گفوارہ …

Read More »

کانگریس نے پانچ ریاستوں کے انتخابات کے لئے کمیٹی تشکیل دی –

نئی دہلی، کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے اس سال کے آخر میں اور اگلے سال ہونے والے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے چھان بین کمیٹیوں کی تشکیل کی ہے جو امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیں گی۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے جمعہ کو …

Read More »

چھتیس گڑھ کے سینئر صحافی پربھاکر چوبے نہیں رہے –

رائے پور، چھتیس گڑھ کے سینئر صحافی اور ادیب پربھاکر چوبے کا کل رات یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 84برس کے تھے۔ مسٹر چوبے پچھلے کچھ عرصے سے علیل تھے۔ کل رات انہوں نے یہاں ایمس میں آخری سانس لی۔ مسٹر چوبے تقریباً 54 برسوں سے اپنی تحریروں کے ذریعہ ادب …

Read More »

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ میں مختلف مقامات پر کل بادلو ں کی گھن گرج اور بجلی کے کڑاکوں کے ساتھ زوردار بارش ہوئی اور بجلی گرنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ بجلی کی زدمیں آنے سے لاتور (2)،عثمان …

Read More »

تھیلے میں ملی خاتون کی لاش –

نئی دہلی، دارالحکومت دہلی یک جامعہ نگر علاقے کے حاجی کالونی میں ایک تھیلے میں ایک خاتون کی لاش ملی ہے جس کے ہاتھ اور جسم کے دیگر حصے کٹے ہوئے ہیں۔ جنوب مشرقی دہلی ضلع کے ایک پولیس افسر نے آج بتایا کہ جمعرات کی صبح آٹھ بجکر پندرہ …

Read More »

امیت شاہ کا دورہ جموں، بی جے پی نے مندروں کے شہر کو زعفرانی رنگ میں رنگ دیا –

جموں، بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ ہفتہ کو دو روزہ دورے پر جموں وکشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں پہنچیں گے۔ بی جے پی نے پارٹی صدر کے دورے کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ مسٹر امت شاہ کی آمد سے قبل مندروں کا شہر کہلائے …

Read More »

موہن پرکاش کی جگہ پر کھڑگے مہاراشٹر کے نئے انچارج –

نئی دہلی، کانگریس نے لوک سبھا میں پارٹی کے لیڈر ملک ارجن کھڑگھے کو موھن پرکاش کی جگہ پر مہاراشٹر کے انچارج جنرل سکریٹری کی ذمہ داری دی ہے۔ پارٹی کے تنظیمی جنرل سکریٹری اشوک گہلوت کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کانگریس …

Read More »

شہد کی مکھیوں کا بی جے پی وزیر اور کارکنوں پر حملہ –

دھمتری، چھتیس گڑھ کے دھمتری ضلع کے کرود میں شہدکی مکھیوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر میں میٹنگ ہونے سے پہلے ہی پنچایتی امور کے وزیر اجے چندراکر، ان کے محافظ او رتقریباً نصف درجن کارکنوں پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شہدکی مکھیوں کے …

Read More »

سپریم کورٹ کے جج جستی چیلمیشور ریٹائرڈ –

نئی دہلی،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے طریقہ کار پر سوال اٹھانے والے عدالت عظمی کے جج جستی چیلمیشور جمعہ کو ریٹائر ہوگئے۔ وہ سپریم کورٹ کے دوسرے سب سے سینئر جج رہے اور انہو ں نے چیف جسٹس کی اس بات پر زبردست تنقید کی تھی کہ …

Read More »

سوز کے بیان سے کانگریس نے پلہ جھاڑا –

نئی دہلی، کانگریس اپنے پارٹی کے سینئر لیڈر سیف الدین سوز کے اس بیان سے آج اپنے آپ کو پوری طرح سے الگ کرلیا کہ کشمیر کے لوگوں کی پہلی ترجیح آزادی ہے ۔ پارٹی نے زور دے کر کہا کہ جموں وکشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے جسے بدلا …

Read More »