سرورق / قومی

قومی

سوشلزم کے نظریے سے ہٹنے کی وجہ سے فرقہ پرستوں کو اپنا پھیرپھیلانے کی جگہ ملی ۔ پروفیسر آدتیہ مکھرجی

نئی دہلی، جواہر لال نہرویونیوسٹی کے سابق استاذ اور مشہور مورخ پروفیسر آدتیہ مکھرجی نے سوشلزم کے نظریے کے علمبردار وں کے ہٹنے اورسرمایہ دار حامی بننے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سوشلزم کے نظریے سے ہٹنے کی وجہ سے فرقہ پرستوں کو اپنا پھیرپھیلانے کی جگہ ملی۔ …

Read More »

مرکزی حکومت زیرالتوا پروجیکٹوں کو مکمل کرنے میں مصروف بان ساگر پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں مودی کا دعویٰ –

مرزاپور:(یو این آئی) کانگریس سمیت دیگراپوزیشن جماعتوں پر ترقیاتی پروجیکٹوں کی پیش رفت کو نظرانداز کئے جانے کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے اتوارکو یہاں کہا کہ غریبوں اورکسانوں کے لئے مگرمچھ کے آنسو بہانے والی حکومتوں سے علاحدہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) حکومت معاشرہ کے محروم …

Read More »

ممکنہ شکست سے بی جے پی خوف زدہ اسمبلی انتخابات کے ساتھ لوک سبھاالیکشن کراسکتاہے مرکز: مایاوتی

لکھنؤ: (یواین آئی)بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی )کی صدر مایاوتی نے وزیراعظم نریندرمودی پر ترقی کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنے کاالزام لگاتے ہوئے اندیشہ ظاہر کیاہے کہ انتخابات میں ممکنہ شکست کے خوف سے بی جے پی سال کے اواخر میں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ساتھ …

Read More »

وزیراعظم پارلیمنٹ میں جواب دینے کی تیاری کریں : کانگریس

نئی دہلی،تین طلاق، آبپاشی، تعلیم اور دیگر ترقیاتی کاموں کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی پر غلط بیانی کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس نے آج کہاکہ انہیں پارلیمنٹ میں جواب دینے کی تیاری کرنی چاہئے۔ کانگریس کے سینئر ترجمان اور راجیہ سبھا میں پارٹی کے نائب لیڈر آنند شرما نے …

Read More »

ایوان چلانے کے لئے راہل سے تعاون مانگیں گی سمترا مہاجن –

نئی دہلی، لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کو پرسکون انداز میں کارروائی یقینی بنانے کے واسطے کل جماعتی میٹنگ سے قبل کانگریس صدر راہل گاندھی سمیت مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ میٹنگیں کریں گی اور انہیں بتائیں گی کہ جمہوریت کی ساکھ برقرار …

Read More »

فاروق عبداللہ کی عازمین حج سے کشمیر میں قیام امن کیلئے دعائیں مانگنے کی اپیل –

سری نگر ، نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حج بیت اللہ پر جارہے عازمین کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ مقدس اور بابرکت شہر مکہ اور مدینہ منورہ میں ایام حج کے دوران کشمیر کو بے چینی سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات …

Read More »

عازمین حج کا پہلاقافلہ روانہ،وزیر حج کانیک تمناؤں کااظہار –

نئی دہلی، اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج عازمین حج کے پہلےقافلےکو اندرا گاندھی بین الاقوامی هوائی اڈے سے سفر حج پہ روانہ کیا۔ مسٹر نقوی نے عازمین حج کو نیک تمنائیں پیش کیں۔ اس موقع پر دہلی کے وزیرخزانہ اور وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت، حج …

Read More »

ششی تھرور کے خلاف کلکتہ کی ایک عدالت نے سمن جاری کیا –

کلکتہ کلکتہ کی ایک عدالت نے کانگریس کے لیڈر اور تیرونتاپورم سے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرورکو ’’ہندو پاکستان‘‘ریمارکس پر سمن جاری کیا ہے ۔ایڈوکیٹ سومیت چودھری نے اپنی اپیل میں کہا ہے کہ ششی تھرور کے بیان سے ہندؤں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور یہ آئین کی بھی توہین …

Read More »

اتحاد کے لئے ہدف اور نظریہ میں یکسانیت ہونی چاہئے: کانگریس

جبل پور‘ کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اور انتخابی مہم کمیٹی کے سربراہ جیوترادتیہ سندھیا نے الیکشن کے کم سے کم ڈیڑھ ماہ قبل امیدواروں کے نام کااعلان کرنے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہدف اور نظریات یکساں ہوں تو اسمبلی انتخابات کے مستقبل کے لئے اتحاد ہونا چاہئے۔ …

Read More »

سیتا رمن فسادات کی خفیہ معلومات سے وزارت داخلہ کوآگاہ کریں: چدمبرم

نئی دہلی‘ کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کے کانگریس پارٹی پر ملک میں ماحول کو خراب کرنے کا منصوبہ بنانے کے الزام پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ان کے پاس خفیہ اطلاع ہے تو …

Read More »