سرورق / کرناٹک

کرناٹک

کرناٹک کے عوام نے تینوں پارٹیوں کو خوش کردیا…

میسور۔تمام ہنگامی حالات کا سامنا کرنے کے بعد کرناٹک کی سیاست ایک اطمینان بخش مرحلہ تک پہنچ گئی ہے ۔ ایڈی یورپا نے استعفیٰ دے دیا ، جے ڈی ایس اور کانگریس کی مخلوط حکومت کا بننا تقریباًطے ہے۔ 55؍گھنٹے کے وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے آج گورنر کو …

Read More »

ریاستی گورنر کو گجرات واپس بلا لیا جائے –

ٹمکور۔  مخالف دستور رویہ اختیار کرنے والے ریاستی گورنر وجو بھائی والا کو فوراً واپس بلالیا جائے۔ عوام پرور تنظیموں کی جانب سے احتجاج کے دوران گورنر کو واپس بلا لینے کا مطالبہ کیاگیا ۔ شہر کے بی ایس این ایل دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیتے ہوئے عوام پر …

Read More »

کولار میں تینوں پارٹیوں کے خلاف احتجاجی دھرنا –

کولار۔ جمہوریت اور دستور ہند کی خلاف ورزی کا رویہ اختیار کرتے ہوئے شراب اور پیسہ بہاکر جیت درج کرنے کے بعد اراکین اسمبلی کی خریداری کی مذمت میں آج یہاں ایک احتجاجی دھرنا دیاگیا۔ احتجاجیوں نے مطالبہ کیا کہ تینوں پارٹیوں کے عوامی نمائندوں کو معطل کرتے ہوئے دستور …

Read More »

گورنر سے سرزد غلطی سپریم کورٹ نے درست کی واجو بھائی کو دستور کے دائرہ کار میں کام کرنا چاہئے تھا۔ 15؍ دنوں کی مہلت دینا صحیح نہیں : سنتوش ہیگڈے

میسور۔ اکثریت ثابت کرنے کے لئے بی جے پی کو گورنر کی جانب سے 15؍ دنوں کی مہلت دینا درست نہیں ہے ، گورنر سے چوک ہوگئی ہے اس اعتراض کا اظہار وظیفہ یاب لوک آیکتہ جسٹس سنتوش ہیگڈے نے کیا۔ بروز جمعہ ایک پرائیویٹ پروگرام میں شرکت کرنے کے …

Read More »

بلاٹلی خداخداکرکے۔ڈھائی دن کے وزیراعلیٰ مستعفی کانگریس اور جے ڈی ایس خیمہ میں خوشی کی لہر۔کمار سوامی حکومت سازی کے لئے مدعو۔پیر کو حلف برداری-

بنگلورو:ریاست کرناٹک میں بی جے پی کو آپریشن کنول کے ذریعہ دیگر پارٹیوں کے اراکین اسمبلی کو خریدنے میں بُری طرح شکست ہوئی جبکہ جمہوریت کی فتح ہوئی ہے۔ ڈھائی دن کے وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا آج ریاستی اسمبلی میں تحریک اعتماد کا سامنا کرنے سے پہلے ہی وزیراعلیٰ …

Read More »

غلام نبی آزاد بحران سے نپٹنے میں ماہر کرناٹک کے سیاسی بحران کو بھی حل کردیا –

بنگلورو: کرناٹک اسمبلی میں تحریک اعتماد حاصل کرنے سے پہلے وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کے استعفیٰ کو کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے آئین کی اور قانون کی حکمرانی کی جیت قرار دیا۔ مسٹر آزاد نے یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی نے …

Read More »

تحریک اعتماد کاسامناکرنے سے پہلے ہی ایڈی یورپا نے ہتھیار ڈال دےئے ملک کے آئین اور قانون سے بڑا کوئی نہیں ۔ کرناٹک میں یہ ثابت ہوگیا :سدارامیا

بنگلورو ،آخر کار ریاستی اسمبلی میں جمہوریت اوردستور کی جیت ہوئی ۔ آج اسمبلی میں تحریک اعتماد کا سامنا کرنے سے پہلے ہی ڈھائی دن کے سلطان وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے ہتھیار ڈال دےئے اوروزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کااعلان کردیا ۔ اگلے 24گھنٹوں میں ایوان میں …

Read More »

کرناٹک میں بی جے پی کی حکومت گر گئی۔عوام 113نشستیں دیتے تو کرناٹک کو ہم جنت بنادیتے :یدی یورپا

بنگلورو، فلور ٹسٹ سے پہلے کرناٹک کے وزیراعلی یدی یورپا کے استعفی کے سبب جنوبی ہند کی کرناٹک ریاست میں بی جے پی کی حکومت گر گئی ۔یدی یورپا اکثریت ثابت کرنے میں ناکام ہوگئے جس کے پیش نظر انہوں نے استعفی دے دیا۔ فلور ٹسٹ سے پہلے اسمبلی میں اپنی …

Read More »

فلور ٹیسٹ سے پہلے ہی استعفیٰ دے سکتے ہیں یدی یوروپا –

بنگلورو۔ پروٹیم اسپیکر کے طور پر کے جی بوپیا کی تقرری کو چیلنج دینے والی کانگریس ۔ جے ڈی ایس کی عرضی کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ بوپیا کا موقف سنے بغیر کورٹ انہیں ہٹا نہیں سکتا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ ان …

Read More »

کرناٹک فلور ٹیسٹ: ’ لاپتہ‘ ارکان اسمبلی کو تلاش کرنے ہوٹل پہنچی پولیس –

بنگلورو۔ پروٹیم اسپیکر کے طور پر کے جی بوپیا کی تقرری کو چیلنج دینے والی کانگریس ۔ جے ڈی ایس کی عرضی کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ بوپیا کا موقف سنے بغیر کورٹ انہیں ہٹا نہیں سکتا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ ان کی …

Read More »