سرورق / بین اقوامی (page 5)

بین اقوامی

ایران کا امریکہ کے سامنے دباؤ، بدمعاشی اور ناجائز مطالبات کے سامنے نہ جھکنے کا عزم –

تہران، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران دھمکیوں کے سایہ میں امریکہ کے ساتھ یک طرفہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارہ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ ایرانی قوم ایک مہذب اور بہادر قوم …

Read More »

رجحانات میں نواز کی پارٹی پیچھے ، عمران کی پی ٹی آئی 113 سیٹو ں پر آگے –

اسلام آباد، پاکستان کے میں عام انتخابات کی گنتی میں سابق کرکٹر سے سیاستداں بنے عمران خان کی پارٹی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دیگر پارٹیوں کے مقابلے میں کافی آگے چل رہی ہے اور اسے 113سیٹوں پر سبقت حاصل ہے۔ پاکستان کے ڈان اخبار کے مطابق 272 سیٹوں …

Read More »

ہندستان اہم مینوفیکچرنگ مرکز کے طورپر بدل رہا ہے : مودی

کنپلا، یوگانڈہ ، ’میک ان انڈیا‘ تیزی سے ہندستان کی پہچان بن رہا ہے وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو یوگانڈہ کی راجدھانی کنپلا میں غیرمقیم ہندستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہندستان مینوفیکچرنگ اور اسٹارٹ اپ کے عالمی مرکز کے طورپر ابھر رہا ہے۔ مسٹر مودی نے کہاکہ اب …

Read More »

نائیجیریا : مسجد میں خود کش حملہ، 7 نمازی شہید –

میدوگوری، نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی شہیدہو گئے۔ مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران اس خود کش حملہ کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور دیگر 8زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے …

Read More »

پاکستان کے کوئٹہ میں دھماکہ، 28 افراد ہلاک –

کوئٹہ /اسلام آباد، پاکستان کے کوئٹہ میں ووٹنگ کے دوران ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب بدھ کو ہوئے دھماکے میں پانچ پولیس افسران سمیت کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے باہر خودکش …

Read More »

یونان کے جنگلوں میں زبرست آتشزدگی ، کم سے کم 74 افراد ہلاک –

ماٹی،ایتھنز ،یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریبی علاقے کے جنگل میں 23 جولائی کو لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 74 ہو گئی جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ایتھنز سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق 23 جولائی کو لگنے والی آگ سے جنگلات اور …

Read More »

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ماننے سے ترکی کا انکار –

انقرہ،ترکی نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد اقتصادی پابندی پر عمل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انٹر نیشنل خبر رساں ادارہ کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان کو سابق ساتھی کرکٹرز سے مضبوط حمایت حاصل –

لاہور ، پاکستانی انتخابات میں ایک روز باقی رہ گیا ہے اور ملک بھر میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔کل ہونے والے عام انتخابات کے لئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ان کے سابق ساتھی کرکٹرز کی جانب سےملک کا اگلا وزیر اعظم بننےکے لئے …

Read More »

ہندوستان -روانڈا کے درمیان معاہدے، ہائی کمیشن جلد کھولنے کا اعلان –

کیگالی، ہندوستان اور روانڈا کے درمیان کئی اہم معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس افریقی ملک میں جلد ہی ہندوستانی ہائی کمیشن کھولے جانے کا اعلان کیا ہے۔ مسٹر مودی تین افریقی ممالک کے دورے پر پیر کی شام یہاں پہنچے اور اس کے …

Read More »

امریکی عدالت کی پناہ گزینوں کے تحفظ پر عائد پابندی کے خلاف مقدمہ کو منظوری –

بوسٹن، امریکی وفاقی ضلعی عدالت نے پیر کو امریکہ کے ٹرمپ انتظامیہ کے ہونڈوراس، ہیٹی اور ال سلواڈور کے پناہ گزینوں کو عارضی تحفظ دینے پر روک لگانے والے احکامات کومسترد کر دیا اور پناہ گزینوں کو عارضی تحفظ پر عائد پابندی کے خلاف مقدمے کو منظوری دے دی۔ امریکہ …

Read More »