سرورق / بین اقوامی

بین اقوامی

بچے پیدا نہ کرنے یا کم کرنے کا خمیازہ ۔امریکہ میں شرحِ پیدائش 30 سال کی کم ترین سطح پر –

واشنگٹن : (آئی این ایس )امریکہ میں 2017 کے دوران شرحِ پیدائش 30 سال کی کم ترین سطح پر رہی اور 30 سال تک کی خواتین میں ماں بننے کے رجحان میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔امریکی حکومت کی جانب سے جمعرات کو جاری کی جانے والی ایک رپورٹ کے …

Read More »

امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی عالمی قوانین کے منافی ہے: سعودی وزیر خارجہ –

( مقبوضہ بیت المقدس ) میں منتقلی بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے،ہم امریکہ کے اس اقدام کو مسترد کرتے ہیں اور اس کو فلسطینی مفادات کے خلاف متعصبانہ سمجھتے ہیں ۔وہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جمعرات کو عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں گفتگو کر رہے تھے۔اجلاس …

Read More »

اسرائیلی مظالم کے خلاف عالم اسلام کی خود قیادت کروں گا:اردگان نہتے فلسطینیوں کا قتل عام انسانیت کے خلاف جرم ہے: لبنانی صدر، تعزیتی تقریب پر صہیونی بزدلوں کی دہشت گردی، پانچ فلسطینی زخمی –

انقرہ، (ایجنسی)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف مظالم کی روک تھام کے لئے عالم اسلام کی خود قیادت کروں گا ۔اطلاعات کے مطابق ترک صدراردگان نے ان خیالات کا اظہار ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت …

Read More »

امریکی اسکول میں فائرنگ، دس ہلاک –

ٹیکساس ،  امریکہ کے ٹیکساس ریاست کے سانتا فے ہائی اسکول میں آج ایک بندوق بردار نے اندھادھند فائرنگ شروع کردی ، جس سے اسکول کے بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ٹیکساس میں ہیرس کاؤنٹی کے شیرف ایڈ گونجالیز نے بتایا کہ ایک بندوق بردار نے ہائی اسکول میں …

Read More »

ناٹو کی ذمہ داریوں کو پورا نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی : ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جرمنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آج کہا کہ ناٹو کے جو رکن ملک تنظیم میں مکمل طور پر اہم کردار ادا نہیں کرتے ہیں، ان سے نمٹا جائے گا۔ ٹرمپ نے یہ بیان اپنی کابینہ کے اجلاس میں دیا۔ اس اجلاس میں ناٹو کے …

Read More »

چین کے بارے میں امریکی کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی بات چیت کا سلسلہ شرو ع کرے گی –

واشنگٹن، امریکی کانگریس کے ایوان زیریں ‘ ایوان نمائندگان’ کی خفیہ کمیٹی کے رہنماؤں نے آج کہا کہ چین کی جانب سے سنگین خطرات کو دیکھتے ہوئے آئندہ مہینوں میں اس پر بات چیت کا ایک سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ چین سے سختی سے نمٹنے کے کانگریس کے اعلان کو …

Read More »

مصری صدر السیسی کا غزہ – رفح بارڈ کراسنگ رمضان کے لئے کھولنے کا حکم –

قاہرہ، مصرکے صدر عبد الفتاح السیسی نے آج حکم دیا کہ غزہ پٹی سے متصل رفح بارڈر کراسنگ کو پورے ماہ رمضان کے لئے کھول دیا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت آج ہی اپنے سرکاری ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر دی ہے۔ مصر سے فلسطینی خطے کو ملانے والی رفح بارڈر کراسنگ اکثر …

Read More »

چینی نائب وزیر اعظم کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات –

شنگھائی، چینی نائب وزیر اعظم لی ہیے کی قیادت میں امریکی دورے پر جانے والے وفد نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے آج یہ اطلاع دی۔ وہائٹ ہاؤس کی ترجمان ساره سینڈرس نے بتایا کہ چینی نائب صدر کے ساتھ ملاقات میں مسٹر ٹرمپ نے …

Read More »

میانمار تشدد کا خاتمہ کرے : امریکہ

ڈھاکہ،  (رائٹر) امریکہ کے ریلیف ڈپارٹمنٹ کے سربراہ مارک گرین آج میانمارسے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خاتمے اور انسانی حقوق کے کارکنوں اور میڈیا کارکنوں کو کسی بھی پابندی کے بغیر ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے لئے میانمار سے اپیل کی ۔ بنگلہ دیش کے …

Read More »

امریکی سفارت خانہ یروشلم منتقل ہونے سے علاقائی عدم استحکام کی صورتحال –

قاہرہ، (رائٹر) مصر کے وزیراعظم عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانہ کواسرائیل کے یروشلم منتقل کرنے سے علاقے میں کچھ عدم استحکام کی صورتحال پیداہوگئی ہے۔ اسرائیلی افواج نے پیر کو غزہ کی سرحد پر بعض فلسطینی مظاہرین کو ہلاک کر دیا تھا ۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ …

Read More »