سرورق / Tag Archives: Washington

Tag Archives: Washington

سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر اسٹنسفیلڈ ٹرنر کا انتقال-

واشنگٹن، 19 جنوری (رائٹر) سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے عہد میں کام کرنے والے سینٹرل انٹلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق ڈائٹریکٹر اور بحریہ کے ایڈمرل و روڈز اسکالر اسٹینسفیلڈ ٹرنر کا گزشتہ روز واشنگٹن کے سیٹل میں واقع اپنے گھر پر انتقال ہوگیا۔ وہ 94 برس …

Read More »

دوسری جانچ میں بھی صدر امریکہ ’مکمل طور سے فٹ‘ –

واشنگٹن،17جنوری(یو این آئی) گزشتہ ہفتہ ہونے والے ٹسٹ کے بعد اب دوسری جانچ کے بعد امریکی صدر کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طبی معائنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جسمانی اور دماغی اعتبار سے ’مکمل صحت مند‘ ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر …

Read More »

ٹرمپ- نظر بائف کے درمیان گفت و شنید-

واشنگٹن، 10 جنوری (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ قزاقستان کے صدر نورالسلطان نطر بائف سے وائٹ ہاؤس میں 16 جنوری کو ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے کل جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنما علاقائی سیکورٹی کے مسائل اور اقتصادی تعاون پر اسٹریٹیجک …

Read More »

میرا نیوکلیئر بٹن زیادہ طاقتور: ٹرمپ

واشنگٹن، 3 جنوری (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس شمالی کوریا سے زیادہ طاقتور اور بڑا نیوکلیئر بٹن ہے جو کام بھی کرتا ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے پیر کو کہا تھا’’ مکمل امریکہ ہمارے جوہری ہتھیاروں کے دائرے میں ہیں …

Read More »

ایران میں مظاہرین کی گرفتاری کی امریکہ نے مذمت کی-

واشنگٹن،30دسمبر(رائٹر)امریکہ نے ایران میں پرامن طریقے سے حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد کی گرفتاری کی سخت مذمت کرتے ہوئے سبھی ملکوں سے بنیادی حقوق اور بدعنوانی کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ایران کے لوگوں کی عوامی طورپر حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے ایک …

Read More »

رواں سال 300 افراد کو قتل کیا گیا: امریکی میڈیا

واشنگٹن ،29دسمبر(یواین آئی)امریکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں رواں سال300 افراد کو قتل کیا گیا،جبکہ گزشتہ سال نیویارک میں 329 افراد کو قتل کیا گیا تھا۔ امریکی میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نیویارک میں90 کی دہائی میں ہر سال قتل کیے گئے افراد کی تعداد 2 …

Read More »