سرورق / Tag Archives: Srinagar

Tag Archives: Srinagar

برفباری میں کمی کی وجہ سے سادھنا درہ آمدورفت کے لئے بحال-

   سری نگر، 24 جنوری (یو این آئی) وادی کشمیر میں برف باری میں کمی ہونے کی وجہ سے لائن آف کنٹرول سمیت دور دراز علاقوں کو جوڑنے والی سادھنا اور رازدان دروں کو آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ وادی میں 40 دنوں تک چلنے والے چلائے کلاں …

Read More »

جنوبی کشمیر میں ریل خدمات معطل-

سری نگر، 10 جنوری (یو این آئی) جنوبی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات سے آج ریل خدمات منسوخ کردی گئی ہے جہاں سلامتی دستوں کے ساتھ تصادم میں حزب المجاہدین (ایچ ایم) کا ایک جنگجو ہلاک ہوجانے کے بعد مقامی لوگوں کے مخالف احتجاج کے دوران کل ہوئی فائرنگ میں مبینہ …

Read More »

وادی میں ریل خدمات بحال-

سرینگر 9 جنوری (یو این آئی) جموں علاقے کے سری نگر سے بانہال کے درمیان سیکورٹی وجوہات سے کل ایک دن کے لئے منسوخ کی گئی ریل خدمات آج پھر سے بحال ہوگئی ہے۔ ریلوے کے ایک افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ وسطی کشمیر کے بڈگام-سری نگر …

Read More »

سری نگر میں منفی 6 ڈگری کے ساتھ رواں موسم کی سرد ترین رات-

ڈل جھیل جزوی طور پر منجمد سری نگر، 7 جنوری (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کے تینوں خطوں میں گذشتہ رات شبانہ درجہ حرارت میں غیرمعمولی گراؤٹ درج کی گئی ہے۔ وادی کشمیر اور خطہ لداخ میں ہر ایک جگہ پر رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے …

Read More »

جنوبی کشمیر میں ریلوے خدمات بحال-

سرینگر، 2 جنوری ( یو این آئی) جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سیکورٹی وجوہات کے سبب نئے سال کے موقع پربند ریلوے خدمات کو آج شروع کر دیا گیا۔ اس علاقے میں اتوار کی صبح سے شروع 36 گھنٹے تک جاری تصادم میں مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر …

Read More »

ترال میں تعزیتی ہڑتال جاری عام زندگی مفلوج ، انٹرنیٹ اور ٹرین سروس بحال-

سرینگر۔27دسمبر(یو این این) گذشتہ روز فوج اور عسکریت پسندوں کے مابین ہوئی جھڑپ میں جیش محمد عسکری کمانڈر کی ہلاکت کے یاد میں سامبورہ اور ترال میں تعزیتی ہڑتا ل سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ پلوامہ میں مسلسل تین روزہ بند کے بعد آج بازاروں میں دوبارہ …

Read More »

کشمیر میں ٹرین کی خدمات بحال-

سرینگر،27 دسمبر (یو این آئی) جنوبی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات کی بناپر ٹرین کی خدمات کل ملتوی رہنے کے بعد آج بحال کر دی گئی۔ ریلوے افسر نے ’یو این آئی‘ کو بتایا کہ جنوبی کشمیر میں بڈگام-سری نگر سے اننت ناگ- قاضی کنڈ اور جموں کے علاقے میں بانہال …

Read More »