سرورق / Tag Archives: New Delhi

Tag Archives: New Delhi

کیجریوال کی طرف سے بوانا میں آتشزدگی کے متاثرین کو چیک تقسیم-

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئي) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بوانا آتشزدگی میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو آج معاوضے کی رقم کے چیک تقسیم کئے۔ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسٹر کیجریوال نے …

Read More »

پٹیالہ کورٹ تشددمعاملہ : کامنی جیسوال کی عرضی مسترد-

نئی دہلی، 24 جنوری ( یواین آئی) سپریم کورٹ نے دارالحکومت کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ تشدد کیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے جانچ کرائے جانے سے متعلق سینئر وکیل کامنی جیسوال کی پٹیشن آج مسترد کر دی۔ جسٹس رنجن گوگوئی اور جسٹس آر بھانومتی کی بنچ نے …

Read More »

دہلی میں ڈیزل کی قیمت 63 تو ممبئی میں پٹرول 80 کے پار-

نئی دہلی، 22 جنوری (یواین آئی) مقامی مارکیٹ میں ڈیزل پٹرول کی قیمت تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ دہلی میں آج ڈیزل کی قیمت 63 روپے اور ممبئی میں پٹرول 80 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا۔ دارالحکومت میں ڈیزل کی قیمت نئے ریکارڈ پر ہے- Source:UNI

Read More »

وزیر اعظم مودی کی دولت مشترکہ چوٹی کانفرنس میں شرکت متوقع-

نئی دہلی، 18جنوری (یو این آئی) دولت مشترکہ سربراہان مملکت کی اپریل میں لندن میں ہونے والی چوٹی کانفرنس کی تیاریاں پورے عروج پر ہیں اور دیگر رہنماوں کے علاوہ وزیر اعظم نریندر مودی کی شرکت بھی متوقع ہے۔ دولت مشترکہ چوٹی کانفرنس 2018کے چیف ایگزیکیوٹیو افسر ٹم ہیچینس نے …

Read More »

پيراگڑھي میں جوتا فیکٹری میں لگی آگ-

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) قومی دارالحکومت میں پيراگڑھي کی صنعتی علاقہ میں واقع ایک جوتا فیکٹری میں شدید آگ لگ گئی ہے۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ جوتا فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی 27 گاڑيوں کو آگ بجھانے میں …

Read More »

اس سال سے حج سبسڈی ختم-

نئی دہلی،16 جنوری (یو این آئی) مرکزی حکومت نے اس سال سے عازمین حج کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اقلیتی امو ر کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں اخباری کانفرنس میں کہا کہ عازمین حج کو 2018 سے حج سبسڈی نہیں ملے …

Read More »

ججوں کا مسئلہ سلجھنے پر متضاد بیانات-

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) ‘ججوں کے تنازعہ’ پر آج دو اہم قانونی اداروں کی طرف سے جہاں متضاد بیانات سامنے آئے، وہیں حکومت کے سب سے بڑے قانونی اہلکار ( اٹارنی جنرل) نے بھی اس بحران کے سلجھنے میںم مزید دو تین روز کا وقت لگنے کی …

Read More »

كووند اور مودی کی ’آرمی ڈے‘پر نیک خواہشات –

نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) صدر اور تینوں افواج کے سپریم کمانڈر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ’آرمی ڈے‘ کے موقع پر تمام فوجیوں کو خواہشات دی ہیں۔ مسٹر كووند نے 70 ویں آرمی ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے’’ آرمی …

Read More »

چائے کی گرم چسكيوں کے بعد عدالتی کام کاج عام دنوں کی طرح شروع –

نئی دہلی، 15 جنوری (یو این آئی) ’جج پریس کانفرنس‘ تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ کے جج ہمیشہ کی طرح آج صبح ایک بار پھر لاؤنج میں جمع ہوئے اور ساتھ میں چائے اور کافی پی، لیکن اس بار خاص بات یہ رہی کہ اس دوران عدالت کے تمام عملہ …

Read More »

سپریم کورٹ کے چارججوں نے چیف جسٹس پر اٹھائی انگلی-

نئی دہلی، 12 جنوری (یو این آئی) ایک غیر معمولی پیش رفت میں سپریم کورٹ کے چار ججوں نے آج الزام لگایا کہ ملک کے اعلی ترین عدالت کے طریقہ کار میں انتظامی ضابطوں پر عمل نہیں ہورہا ہے اور چیف جسٹس کے ذریعہ عدالتی بنچوں کو سماعت کے لئے …

Read More »