سرورق / Tag Archives: national

Tag Archives: national

منریگا کے تحت ساڑھے چار کروڑ افراد کو ملا روزگار-

نئی دہلی، 27 دسمبر (یواین آئی) مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار اسکیم (منریگا)کے تحت اس سال ساڑھے چار کروڑ لوگوں کو روزگار ملا اور ایک کروڑ 56 لاکھ تعمیراتی کام کئے گئے۔ جبکہ وزیر اعظم دیہی سڑک منصوبہ کے تحت 17333 کلومیٹر سڑکیں بنائی گئیں اور آئندہ مارچ تک ملک …

Read More »

پرانی دہلی میں 1.70 لاکھ کے جعلی نوٹوں کے ساتھ دو گرفتار-

نئی دہلی، 27 دسمبر ( یو این آئی) دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے جعلی نوٹوں کےایک گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے راجدھانی کی پرانی دہلی علاقے میں دو افراد کو گرفتار کیاہے۔ پولیس نے ان کے پاس سے ایک لاکھ 70 ہزار کی رقم کے 2000 روپے اور …

Read More »

کشمیر میں ٹرین کی خدمات بحال-

سرینگر،27 دسمبر (یو این آئی) جنوبی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات کی بناپر ٹرین کی خدمات کل ملتوی رہنے کے بعد آج بحال کر دی گئی۔ ریلوے افسر نے ’یو این آئی‘ کو بتایا کہ جنوبی کشمیر میں بڈگام-سری نگر سے اننت ناگ- قاضی کنڈ اور جموں کے علاقے میں بانہال …

Read More »

دلی جل بورڈ نے پانی کی شرح میں 20 فیصد کا اضافہ کیا-

نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) دلی جل بورڈ نے پانی کی شرحوں میں 20 فیصد تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ماہانہ بیس ہزار لیٹر گھریلو استعمال کرنے والوں کو پہلے ہی کی طرح مفت پانی ملے گا۔ دہلی حکومت کے ترجمان اور وزیر اعلی کے میڈیا مشیر …

Read More »

طلاق بدعت کوسنگین تعزیری جرم میں بدلنے سے حکومت گریز کرے، وزیر اعظم کے نام مولانا رابع ندوی کا خط پریس کو جاری-

نئیدہلی 26 دسمبر [یو این آئی]آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم کے نام اپنے اُس خط کا متن آج پریس کو جاری کر دیا جس میں طلاق بدعت کوسنگین تعزیری جرم میں بدلنے سے حکومت کوگریز کا مشورہ دیتے ہوئےمجوزہ بل کو بالعموم مسلم خواتین کے مفاد …

Read More »

کمار وشواس کو لوک سبھا کا ضمنی انتخاب لڑانے کا مطالبہ-

نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے اہم لیڈر کمار وشواس کو اجمیر پارلیمانی سیٹ سے ضمنی انتخاب لڑانے کی تجویز کے سلسلے میں پارٹی کی راجستھان یونٹ کے کئی لیڈر سیاسی امور کی کمیٹی (پی اے سی) سے ملاقات کرنے دہلی آئے ہیں۔ پارٹی کی …

Read More »

دہلی میں صبح میں چھایا رہاکہرا-

نئی دہلی، 26 دسمبر (یواین آئی) دہلی والوں کی صبح کا آغاز دھندد اور کہرے سے ہوا جبکہ ہوا کا معیار کافی خراب رہا۔ قومی راجدھانی میں وژیبلٹی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے 35 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں اور 18 ٹرینوں کو منسوخ کیا گیا ہے …

Read More »

راہل گاندھی نے دی کرسمس کی مبارکباد-

نئی دہلی، ۲۵ دسمبر (یو این آئی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج ملک کے عوام کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کرکے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ’’سبھی کو ‘میری کرسمس’۔ یہ تہوار آپ کی زندگی میں خوشی، محبت اور ہم آہنگی لے کر …

Read More »

كووند، ونکیا، مودی نے دی اٹل کو سالگرہ کی مبارک باد-

نئی دہلی، 25 دسمبر (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو سالگرہ پرمبارک باددی۔ مسٹر كووند نے ٹوئٹ کرکے کہا-’’ ہمارے انتہائی مقبول اور معروف سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو …

Read More »

ہائی کورٹ نے ڈاکٹروں کے خلاف ریاستی حکومت کو دی کارروائی کی مکمل چھوٹ-

جے پور، 25 دسمبر ( یو این آئی) راجستھان ہائی کورٹ کی خصوصی بنچ نے آج ڈاکٹروں کی ہڑتال پر سخت رویہ اپناتے ہوئے ریاستی حکومت کو انہیں گرفتار کرنے اور ان پر انتظامی اور قانونی کارروائی کرنے کی پوری چھوٹ دے دی۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پردیپ نندراجوگ …

Read More »