سرورق / Tag Archives: india

Tag Archives: india

ہندوستان میں آسیان ملکوں کے غیر اقامتی ہندوستانیوں سے سشما کی سرمایہ کاری کی اپیل-

سنگاپور، 9 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے جنوب ایشیائی ملکوں میں آباد ہندوستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ میک ان انڈیا جیسی پالیسیوں سے تجارتی امکانات پیدا کرنے کےلئے استفادہ کرے اور ہندوستان میں اشیاء ساز ادارے قائم کرنے کے لئے ان پالیسیوں سے ترغیبات حاصل کریں۔ وزیر …

Read More »

دلی جل بورڈ نے پانی کی شرح میں 20 فیصد کا اضافہ کیا-

نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) دلی جل بورڈ نے پانی کی شرحوں میں 20 فیصد تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ماہانہ بیس ہزار لیٹر گھریلو استعمال کرنے والوں کو پہلے ہی کی طرح مفت پانی ملے گا۔ دہلی حکومت کے ترجمان اور وزیر اعلی کے میڈیا مشیر …

Read More »

دہلی میں صبح میں چھایا رہاکہرا-

نئی دہلی، 26 دسمبر (یواین آئی) دہلی والوں کی صبح کا آغاز دھندد اور کہرے سے ہوا جبکہ ہوا کا معیار کافی خراب رہا۔ قومی راجدھانی میں وژیبلٹی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے 35 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں اور 18 ٹرینوں کو منسوخ کیا گیا ہے …

Read More »

پارلیمنٹ کے سیکورٹی آلات کی دیکھ بھال کے لئے سوا نو کروڑ-

نئی دہلی،24دسمبر (یو این آئی) حکومت نے پارلیمنٹ کے سیکورٹی انتظامات کو وسیع بنانے اور احاطہ کے کے مربوط سیکورٹی نظام کی دیکھ بھال کے لئے 9.21کروڑ روپے جاری کئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ایک افسر نے آج یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اس رقم کا استعمال پارلیمنٹ …

Read More »

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے17 رکنی ٹیم کا اعلان، کپتان ویرات کوہلی کی واپسی

ممبئی۔24دسمبر(یو این این) بھارت نے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے17 رکنی ون ڈے اسک واڈ کا اعلان کردیا۔دورہ جنوبی افریقہ کے لیے بھارتی اسکواڈ میں سیمرز شردل ٹھاکر اور محمد شامی کی واپسی ہوگئی جب کہ شادی کرنیوالے ویرات کوہلی کپتانی سنبھالیں گے۔ کیدار جادھیو کو بھی منتخب کرلیا گیا جب …

Read More »

یوپی بورڈ امتحانات: مراکز کی تعین پالیسی کو چیلنج، جواب طلب

الہ آباد 24 دسمبر (یواین آئی) الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش سیکنڈری ایجوکیشن کونسل کی جانب سے لئے جارہے یوپی بورڈ کے امتحانات کے لئے مراکز کا تعین کی پالیسی کو چیلنج دینے والی درخواست پر ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ بورڈ …

Read More »

چارہ گھپلہ میں لالو سمیت سولہ قصور وار قرار-

  رانچی، 23دسمبر (یو این آئی) اربوں روپے کے چارہ گھپلہ سے متعلق ایک معاملے میں آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرسادیادو سمیت سولہ ملزمین کو قصور وار قرار دیا ہے ۔ جب کہ سابق …

Read More »

ویریندر دیو کے فرخ آباد واقع دو آشرموں پر چھاپہ،40 سے زائد لڑکیاں برآمد

فرخ آباد،23دسمبر(یواین آئی)دہلی آدھیاتمک یونیورسٹی چلانے والے دھوکے باز بابا ویرندر دیو دکشت پر پولیس نے شکنجہ کستے ہوئے آج اترپردیش کے فرخ آباد میں اس کے دو آشرموں پر چھاپہ مارکر 40سے زیادہ لڑکیاں برآمد کیں۔ اڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ تریبھون سنگھ نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ کوتوالی …

Read More »

فٹبال: ونیت کے گول سے کیرل نے چنئی کو برابری پر روکا

چنئی، 23 دسمبر (یو این آئی) اسٹار فارورڈ سی- کے ونود کے انجری وقت میں کئے گئے بہترین گول کی مدد سے کیرل بلاسٹرس نے جمعہ کی رات کو جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے ایک اہم مقابلے …

Read More »

راہل کی صدارت میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ

  نئی دہلی، 22 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے نو منتخب صدر راہل گاندھی کی صدارت میں آج شام کانگریس ورکنگ کمیٹی کی پہلی ملاقات ہو گی جس میں حال ہی میں اختتام پذیر گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلیوں کے انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی پر تبادلہ خیال ہوگا۔ مسٹر …

Read More »