سرورق / Tag Archives: delhi

Tag Archives: delhi

منریگا کے تحت ساڑھے چار کروڑ افراد کو ملا روزگار-

نئی دہلی، 27 دسمبر (یواین آئی) مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار اسکیم (منریگا)کے تحت اس سال ساڑھے چار کروڑ لوگوں کو روزگار ملا اور ایک کروڑ 56 لاکھ تعمیراتی کام کئے گئے۔ جبکہ وزیر اعظم دیہی سڑک منصوبہ کے تحت 17333 کلومیٹر سڑکیں بنائی گئیں اور آئندہ مارچ تک ملک …

Read More »

پرانی دہلی میں 1.70 لاکھ کے جعلی نوٹوں کے ساتھ دو گرفتار-

نئی دہلی، 27 دسمبر ( یو این آئی) دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے جعلی نوٹوں کےایک گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے راجدھانی کی پرانی دہلی علاقے میں دو افراد کو گرفتار کیاہے۔ پولیس نے ان کے پاس سے ایک لاکھ 70 ہزار کی رقم کے 2000 روپے اور …

Read More »

طلاق بدعت کوسنگین تعزیری جرم میں بدلنے سے حکومت گریز کرے، وزیر اعظم کے نام مولانا رابع ندوی کا خط پریس کو جاری-

نئیدہلی 26 دسمبر [یو این آئی]آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم کے نام اپنے اُس خط کا متن آج پریس کو جاری کر دیا جس میں طلاق بدعت کوسنگین تعزیری جرم میں بدلنے سے حکومت کوگریز کا مشورہ دیتے ہوئےمجوزہ بل کو بالعموم مسلم خواتین کے مفاد …

Read More »

راہل گاندھی نے دی کرسمس کی مبارکباد-

نئی دہلی، ۲۵ دسمبر (یو این آئی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج ملک کے عوام کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کرکے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ’’سبھی کو ‘میری کرسمس’۔ یہ تہوار آپ کی زندگی میں خوشی، محبت اور ہم آہنگی لے کر …

Read More »

كووند، ونکیا، مودی نے دی اٹل کو سالگرہ کی مبارک باد-

نئی دہلی، 25 دسمبر (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو سالگرہ پرمبارک باددی۔ مسٹر كووند نے ٹوئٹ کرکے کہا-’’ ہمارے انتہائی مقبول اور معروف سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو …

Read More »

ویریندر دیو کے فرخ آباد واقع دو آشرموں پر چھاپہ،40 سے زائد لڑکیاں برآمد

فرخ آباد،23دسمبر(یواین آئی)دہلی آدھیاتمک یونیورسٹی چلانے والے دھوکے باز بابا ویرندر دیو دکشت پر پولیس نے شکنجہ کستے ہوئے آج اترپردیش کے فرخ آباد میں اس کے دو آشرموں پر چھاپہ مارکر 40سے زیادہ لڑکیاں برآمد کیں۔ اڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ تریبھون سنگھ نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ کوتوالی …

Read More »

بس ندی میں گری ،32 افراد ہلاک

  سوائی مادھو پور،23دسمبر(یواین آئی)راجستھان کے سوائی مادھو پور میں آج صبح ایک پرائیویٹ بس کے بناس ندی میں گرنے سے 32افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ بس صبح سات بجے سوائی مادھو پور سے سواریاں لے کر لال سوٹ کےلئے روانہ ہوئی تھی اور 20کلومیٹر …

Read More »

راہل کی صدارت میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ

  نئی دہلی، 22 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے نو منتخب صدر راہل گاندھی کی صدارت میں آج شام کانگریس ورکنگ کمیٹی کی پہلی ملاقات ہو گی جس میں حال ہی میں اختتام پذیر گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلیوں کے انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی پر تبادلہ خیال ہوگا۔ مسٹر …

Read More »