سرورق / Tag Archives: کشمیر

Tag Archives: کشمیر

کشمیر: سیکورٹی فورسیز کی فائرنگ سے طالب علم کی موت –

سری نگر، جموں کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے سیکورٹی فورسیز کی جانب سے کی گئی مبینہ گولہ باری میں زخمی گیارہویں کلاس کے طالب علم کی منگل کے روز سری نگر کے ایک اسپتال میں موت ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 25جون کو بارہمولہ …

Read More »

کشمیر: سری نگر میں ’فدائین‘ اور ’ہٹ اینڈ رن‘ حملوں کا خدشہ، سیکورٹی الرٹ جاری –

سری نگر ، جموں وکشمیر پولیس نے ریاست کی گرمائی دارالحکومت سری نگر میں سیکورٹی الرٹ جاری کردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سترہ رمضان (2 جون کو) غزوہ بدر کی یاد میں تقریبات کے موقع پر جنگجوؤں کی طرف سے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بناکر ’فدائین‘ اور ’ہٹ اینڈ …

Read More »

کشمیر: پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ میں ایس پی او زخمی

سرینگر ، جموں و کشمیر کے پلوامہ میں کل شام دہشت گردوں نےریاستی پولیس کے اسپیشل پولیس افسر (ایس پی او) کو گولی مارکر سنگین طورپر زخمی کر دیا ۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس حملہ میں زخمی ایس پی او عاقب واگے کو فوری طور پر ایک مقامی اسپتال …

Read More »

کشمیر: پونچھ میں ایل او سی پر گولہ باری کا تبادلہ، ایک 20 سالہ نوجوان ہلاک

پونچھ ، جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے گلپور سیکٹر میں گذشتہ رات بھارتی اور پاکستانی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا جس میں ایک 20 سالہ نوجواں جاں بحق ہوا۔پولیس ذرائع نے جمعہ کی صبح یہاں یو این آئی کو بتایا …

Read More »

کشمیر: کپواڑہ کے کرناہ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی گولی باری

سری نگر، جموں و کشمیر میں سرحدی ضلع کپواڑہ کے کرناہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرو ل (ایل او سی) پر پاکستانی فوج نے کل دیر رات گولی باری کی جس کی وجہ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے سال 2003 کی جنگ بندی …

Read More »

کشمیر: سیکورٹی کے نام پر اے ٹی ایم مشینیں رات کے وقت بندرکھی جانے لگیں، عوام اور سیاح پریشان –

سری نگر ، وادی کشمیر میں کام کرنے والے بیشتر بینکوں بالخصوص جموں وکشمیر بینک نے عوام کو پیشگی اطلاع دیے بغیر اے ٹی ایم مشینوں کو رات کے وقت بند رکھنا شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں مقامی لوگوں کو بالعموم اور وادی آنے والے سیاحوں کو بالخصوص شدید …

Read More »

تاریخی مغل روڈ ، کشمیر-لداح قومی شاہراہ پر آمدورفت پھر شروع –

سری نگر، جموں و کشمیر کا 86 کلو میٹر تاریخی مغل روڈ کو تازہ برفباری اور سڑکوں کی پھسلن کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا ، جسے آج صبح ایک جانب سے آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ لداخ کو جوڑنے والی 300 کلو میٹر سری …

Read More »

کشمیر: راجوری میں ایل او سی پر پاکستانی فائرنگ سے 2 فوجی اہلکار جاں بحق –

جموں ، جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستانی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔ دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا ’پاکستانی فوج نے گذشتہ شام پانچ بجکر 15 …

Read More »

کشمیر: یاسین ملک کو پولیس نے حراست میں لے لیا –

سری نگر ، جموں وکشمیر پولیس نے جے کے ایل ایف چیئرمین محمد یاسین ملک کو حراست میں لیکر پولیس تھانہ کوٹھی باغ منتقل کردیا ہے۔ انہیں ظاہری طور پر جنوبی کشمیر کے شوپیان اور اننت ناگ اضلاع میں اتوار کو ہوئے جنگجو مخالف آپریشنوں کے دوران 13 مقامی جنگجوؤں اور …

Read More »

کشمیر: تین ماہ میں 6 نوجوانوں نے ہتھیار اٹھائے، وزارت داخلہ اور سیکورٹی ایجنسیوں کو تشویش –

سری نگر ، وادی کشمیر میں مقامی نوجوانوں کے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرنے کے رجحان میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹس بالخصوص فیس بک پر دو نوجوانوں کی ہاتھوں میں اے کے 47 تھامے تصویریں وائرل ہوگئی …

Read More »