سرورق / Tag Archives: کرکٹ

Tag Archives: کرکٹ

کرکٹ: رشبھ پنت کی شاندار کارکردگی سے ہندستان اے کا سہ رخی سیریز خطاب پر قبضہ –

لندن، نوجوان وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کے شاندار 64 رنوں کے دم پر ہندستان اے نے انگلینڈ اے کو پیر کو فائنل میں پانچ وکٹ سے شکست دے کر سہ فریقی ایک روزہ سریز کا خطاب جیت لیا۔ ہندستانی ٹیم نے انگلینڈ کو نو وکٹ پر 264 رن پر …

Read More »

کرکٹ: بمراہ ٹونٹی۔20 اور سندر ٹی۔20 کے ساتھ ون ڈے سے باہر –

لندن، ہندوستان کے تیز گیند جسپریت بمراہ بائیں ہاتھ کے انگوٹھا زخمی ہونے کے سبب انگلینڈ کے خلاف 3 جولائی سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹونٹی۔20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ آف اسپنر واشنگٹن سندر ٹخنے کی چوٹ کی وجہ سے انگلینڈ کےخلاف ٹی۔20 اور ون ڈے سے …

Read More »

کرکٹ: ہندستان کی 101 ویں میچ میں سب سے بڑی فتح –

ڈبلن، اوپنر لوکیش راہل (70) اور سریش رینا (69) کی طوفانی نصف سنچریوں کی بدولت اور یوجندر چہل اور کلدیپ نے تین تین وکٹیں لے کر شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے اور آخری ٹی۔20 بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ہندوستان نے آئرلینڈ کو 142 رنوں سے ہراکر دو میچوں کی سیریز …

Read More »

کرکٹ: سری لنکا نےتیسرا ٹسٹ جیتا ، سیریز 1-1سے ڈرا –

برج ٹاؤن، کشال پریرا اور دل روان پریرا نے 63 رن کی ساجھے داری کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹسٹ کے چوتھے دن سری لنکا کو چار وکٹ سے دلچسپ میچ میں جیت دلاتے ہوئے تین میچوں کی سریز 1-1سے ڈرا کردی ہے۔ سری لنکا کے لئے موجودہ …

Read More »

کرکٹ: شاہد آفریدی ،ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ الیون کی قیادت کریں گے –

لاہور، ورلڈ الیون کے کپتان اوئن مورگن کے زخمی ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میچ میں ورلڈ الیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے۔ یہ اطلاع آئی سی سی نے دی ہے۔شاہد آفریدی اب تک پاکستانی نمائندگی کرتے ہوئے 500 سے زائد بین الاقوامی میچ کھیل چکے …

Read More »

کرکٹ: راؤنڈ رابن فارمیٹ میں ہوگا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 –

کولکتہ، سال 1992 کا ون ڈے ورلڈ کپ راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلا گیا تھا اور اس کے 27 سال کے بعد جا کر 2019 میں انگلینڈ میں ہونے والا ورلڈ کپ راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔سال 1992 میں جہاں نو ٹیمیں تھیں وہیں اس بار 10 ٹیمیں راؤنڈ …

Read More »

کرکٹ: سی اے کے فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کریں گے اسمتھ –

میلبورن ، ممنوعہ سابق کپتان اسٹیون اسمتھ نے بال ٹمپرنگ معاملے میں قصوروار پائے جانے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کی ایک برس کی پابندی کوقبول کرتے ہوئے اس کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ سیریز کے تیسرے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں اسمتھ کو گیند …

Read More »

کرکٹ: نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں، خراب روشنی سے انگلینڈ کی جیت میں رخنہ-

کرائسٹ چرچ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں جیت حاصل کر کے سریز برابر کرنے کی راہ میں خراب روشنی نے رکاوٹ ڈالی اور میچ کے چوتھے دن پیر کو مسلسل دوسری بار مقررہ وقت سے پہلے دن کا کھیل روکنا پڑا۔اس وقت تک 382 رن …

Read More »

کرکٹ: تیسرے دن صرف 17 گیندیں ہی پھینکی جاسکیں، باقی کھیل بارش کی نذر –

آکلینڈ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین پہلے دن ۔ رات کرکٹ میچ کے تیسرے دن سنیچر کو تیز بارش کے سبب صرف 17 گیندیں ہی پھینکی جاسکیں اور باقی کھیل پر پانی پھر گیا۔ میچ میں بارش کی وجہ سے دوسرے دن کا کھیل بھی وقت سے پہلے ختم کرنے …

Read More »

کرکٹ: سیموئلس کو انتباہ اور ڈی میریٹ پوائنٹ-

ہرارے، ویسٹ انڈیز کے بلے باز مارلون سیموئلس کو زمبابوے کے خلاف یہاں کھیلے گئے عالمی کپ کوالیفائر میچ میں ڈسپلن شکنی کے الزام میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے انتباہ دیا گیا ہے اور ساتھ ہی ان کے کھاتے میں ایک ڈی میریٹ پوائنٹ ڈال …

Read More »