سرورق / Tag Archives: کانگریس

Tag Archives: کانگریس

مودی،عوام سے کئے گئے وعدے نباہنے میں ناکام اپوزیشن پارٹیاں عدم اعتماد تحریک پیش کریں گی:کانگریس

نئی دہلی۔ (یواین آئی)کانگریس نے کہاہے کہ اپوزیشن پارٹیاں چہارشنبہ سے شروع ہورہے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں گی اور اسکے تعلق سے تقریباً ایک درجن پارٹیوں میں اتفاق پیداہوگیاہے اور کچھ دیگر پارٹیوں کو ساتھ لانے کی کوشش کی …

Read More »

مودی ایسٹ انڈیا کمپنی کی پالیسی پر چل رہے ہیں: کانگریس

نئی دہلی، کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست کو یقینی مان کر سماج کو بانٹنےوالی ایسٹ انڈیا کمپنی کی پالیسی اپنا کر دوبارہ اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن کانگریس ان کے اس خواب کو پورا نہیں ہونے دے …

Read More »

وزیراعظم پارلیمنٹ میں جواب دینے کی تیاری کریں : کانگریس

نئی دہلی،تین طلاق، آبپاشی، تعلیم اور دیگر ترقیاتی کاموں کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی پر غلط بیانی کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس نے آج کہاکہ انہیں پارلیمنٹ میں جواب دینے کی تیاری کرنی چاہئے۔ کانگریس کے سینئر ترجمان اور راجیہ سبھا میں پارٹی کے نائب لیڈر آنند شرما نے …

Read More »

اتحاد کے لئے ہدف اور نظریہ میں یکسانیت ہونی چاہئے: کانگریس

جبل پور‘ کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اور انتخابی مہم کمیٹی کے سربراہ جیوترادتیہ سندھیا نے الیکشن کے کم سے کم ڈیڑھ ماہ قبل امیدواروں کے نام کااعلان کرنے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہدف اور نظریات یکساں ہوں تو اسمبلی انتخابات کے مستقبل کے لئے اتحاد ہونا چاہئے۔ …

Read More »

جیٹلی بتائیں ملک کا وزیر خزانہ کون ہے: کانگریس

نئی دہلی، کانگریس نے مرکزی وزیر ارون جیٹلی کی طرف سےپارٹی پر ملک میں غربت دور کرنے کے لئے’صرف نعرہ دینے‘ کے الزام پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے آج کہا کہ مسٹر جیٹلی کو پہلے یہ راز سب کے سامنے کھولنا چاہیے کہ وزارت خزانہ کی ذمہ داری کس کے …

Read More »

کانگریس: ری پبلکنز’الاخوان المسلمون‘ کو دہشت گرد تنظیم قراردینے کیلئے بے چین –

واشنگٹن، امریکی کانگریس کے ارکان ایک مرتبہ پھر الاخوان المسلمین تنظیم کو امریکی قوانین کے مطابق دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے لئے حرکت میں آ گئے ہیں۔ قومی سلامتی کی ذیلی پارلیمانی کمیٹی نے ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان واضح انقسام کے بیچ اس تجویز پر بحث کی۔مذکورہ کمیٹی …

Read More »

ایران سے تیل کی درآمد میں تخفیف کی وجہ بتائیں مودی:کانگریس

نئی دہلی ،کانگریس نے وزیر اعظم نریندرمودی پر امریکہ کے دباؤمیں قومی مفاد سے سمجھوتہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان سے ملک کو یہ بتانے کامطالبہ کیاہے کہ ایران سے تیل کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر تخفیف کن اسباب سے کی گئی ہے ۔ کانگریس ترجمان جےویر شیر …

Read More »

جموں وکشمیر میں موجودہ حالات میں کسی جماعت سے اتحاد نہیں کرسکتے: کانگریس

سری نگر ، جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی صدر غلام احمد میر نے ریاست میں موجودہ حالات میں کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ بی جے پی پی ڈی پی مخلوط حکومت نے ریاست کو زخمی کرکے رکھ دیا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

معیشت پر نہیں نظر آرہاہے جی ایس ٹی کا اثر:کانگریس

نئی دہلی ،کانگریس نے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کو اشیااور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی )کے دائرے میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اتوارکو کہاکہ مودی حکومت جی ایس ٹی نافذ ہونے کی پہلی سالگرہ پر چاہے کیوں نہ جشن منارہی ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ معیشت پر اسکا …

Read More »

حکومت ملک کی سلامتی سے سمجھوتہ کر رہی ہے : کانگریس

نئی دہلی، کانگریس نے جھارکھنڈ میں گزشتہ روز ہونے والے نکسلی حملے میں چھ جوانوں کے شہید ہونے کے واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے آج مودی حکومت پر جوانوں کو بہتر ہتھیار دستیاب نہیں کرانے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ ملک کی داخلی …

Read More »