سرورق / Tag Archives: چین

Tag Archives: چین

پاکستان کی آئندہ حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے: چین

اسلام آباد،  ( آئی این ایس) چین نے پاکستان کے عام انتخابات کے بعد قائم ہونے والی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ کسی بھی عوامل کی وجہ سے تعطل کا شکار …

Read More »

شمالی کوریا کے جوہری تجربہ کے مقام پر مزید تجربے نہیں کئے جاسکتے: چین

پیانگ یانگ، چینی سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وہ پہاڑ جہاں شمالی کوریا جوہری تجربے کرتا تھا وہ جزوی طور پر منہدم ہو گیا ہے اور وہاں پر مزید جوہری تجربے نہیں کیے جا سکتے۔ پنگی ری نامی سائٹ پر 2006 سے اب تک چھ جوہری تجربے کیے جا …

Read More »

جنوبی چین سمندر ی تنازعہ بات چیت سے حل ہو: چین

ہنوئی، چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ چین اور ویت نام کو بات چیت کے ذریعے بحیرہ جنوبی چین میں اپنے تنازعات کو حل کرنا ضروری ہے۔ مسٹر یی نے ویت نام کے وزیر خارجہ فام بنہ منہ سے یہاں ملاقات کے بعد کل صحافیوں سے کہا ’’ …

Read More »

شمالی کوریا پورے جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیار سے پاک کرنے کیلئے مصروف عمل: چین

بیجنگ / سیول، چین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنے چین کے دورے میں صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات میں پورے جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سےپاک کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ چین اور شمالی کوریا نے دو دن کی قیاس …

Read More »

امریکہ تجارتی تعلقات کو خطرناک صورتحال تک نہ لیکر جائے : چین

بیجنگ، چین نے آج امریکہ سے کہاکہ وہ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو ’خطرناک صورتحال‘ تک نہ لیکر جائے۔ چین کی وزارت کامرس نے اپنے بیان میں یہ بات امریکہ کے ٹیکس منصوبہ اور دانشوارانہ ملکیت کی جانچ کے جواب میں کہی۔ وزارت کامرس نے اپنے بیان میں کہاکہ چین کو امید …

Read More »

امریکہ کے ساتھ ہتھیاروں ک مقابلہ نہیں: چین

بیجنگ، چین کی سرکاری میڈیا نے ملک کے دفاعی بجٹ میں 8.1 فیصد کے اضافہ کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیجنگ امریکہ کے ساتھ ہتھیاروں کے دوڑ میں شامل نہیں ہے۔ چین نے گزشتہ پیر کو اپنے سب سے بڑے دفاعی بجٹ کا اعلان کیا۔ یہ گزشتہ تین برسوں …

Read More »

چین نے مالدیپ بحران پر اقوام متحدہ کی مداخلت کی مخالفت کی-

سنگاپور، چین نے کہا کہ وہ مالدیپ کے سیاسی بحران میں اقوام متحدہ کی طرف سے کسی بھی مداخلت کی مخالفت کرے گا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ چین، مالدیپ میں صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔چین کا خیال ہے کہ …

Read More »

مالدیپ اپنے بحران کو حل کرنے میں کا اہل: چین

سنگاپور، 7 فروری (یو این آئی) چین نے امید ظاہر کی ہے کہ مالدیپ حکومت اور اپوزیشن پارٹیاں ملک میں پیدا ہونے والے سیاسی بحران کو خود حل کرنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ مالدیپ کے واقعات پر نظر رکھے …

Read More »