سرورق / Tag Archives: پاکستان

Tag Archives: پاکستان

پاکستان : اس ایک غلطی کی وجہ سے ایک کروڑ سے زیادہ اہل خواتین حق رائے دہی سے ہوگئیں محروم –

لاہور، پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں گزشتہ روز دوسری مرتبہ کسی جمہوری طریقہ سے منتخب ہوئی حکومت نے اپنی مدت کار پوری کی ، جس کے ساتھ ہی قومی وصوبائی اسمبلیاں اور وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ۔ اب نئی حکومت کیلئے پاکستان میں 25 جون کو ووٹ ڈالے جائیں …

Read More »

پاکستان :ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ کو پارلیمنٹ کے لئے نااہل قرار دیا –

اسلام آباد، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اس فیصلے کو حکمراں پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے لئے ایک بڑ ادھچکا قرار دیا جارہا ہے کیونکہ …

Read More »

دہشت گردی صرف انتظامی تدابیر سے نہیں ختم ہوسکتی :پاکستان

اسلام آباد، (یواین آئی)اقوام متحدہ کےمنگل کے روز دہشت گردوں سے متعلق فہرست جاری کرنے کے بعد پاکستان کے صدر ممنون حسین نے آج کہاکہ دہشت گردی ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اور یہ صرف انتظامی تدابیر اور طاقت کے استعمال سے ختم نہیں کی جاسکتی ۔ منگل کو اقوام متحدہ …

Read More »

پاکستان میں 10 دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا –

اسلام آباد، پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا نے نامور صوفی قوال گلوکار امجد صابری کے قتل میں ملوث حملہ آوروں سمیت 10 دہشت گردوں کی پھانسی کی سزا کو منظوری دے دی ہے۔ ان دہشت گردوں کے نام اسحاق، رفیق، محمد حارث، حبیب الرحمن، فیاض، اسماعیل شاہ، فضل، …

Read More »

پاکستان: رائیونڈ چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ، پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد ہلاک-

لاہور، پاکستان میں تبلیغی اجتماع کیلئے مشہور رائے ونڈ میں ایک خود کش بم دھماکے میں 9لوگوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے رائیونڈ میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے دھماکے میں کم سے کم پانچ پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد ہلاک ہوئے …

Read More »

پاکستان میں چار سالہ بچی زینب کے قتل کے الزام میں دو افراد گرفتار-

لاہور، پاکستانی پولیس نے دو ایسے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جنہوں نے گزشتہ ماہ ایک چار سالہ بچی زینب پر جنسی حملے کے بعد اسے قتل کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق ان دونوں نوجوان ملزمان میں سے ایک اس مقتولہ بچی زینب کا ہی رشتے دار ہے۔ خیبر …

Read More »

پاکستان: شادی سے انکار پر قتل کا سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا-

اسلام آباد30 جنوری [یو این آئی]پاکستان کے کوہاٹ میں ایک میڈیکل طالبہ کے قتل کا سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے مردان میںآبروریزی کے بعد قتل کی جانے والی 4 سالہ …

Read More »