سرورق / Tag Archives: ٹرمپ

Tag Archives: ٹرمپ

پوٹن کے ساتھ شمالی كوريا پر بھی بات چیت ہوئی:ٹرمپ

واشنگٹن،  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے پیر کو روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ہو نے والی گفت و شنید کے دوران شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کو لے کر بھی بات چیت کی۔اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے دنیا میں جوہری ہتھیاروں کو کم …

Read More »

ایران کے جوہری خطرے کے خلاف برطانیہ اور امریکہ ایک ساتھ: ٹرمپ

واشنگٹن ،امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام برطانیہ اور امریکہ دونوں کے لئے باعث تشویش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری خطرے سے نمٹنے کے لئے دونوں ملک مل کر کام کرنے سے متفق ہیں۔ برطانیہ کے دورے کے دوران وزیراعظم …

Read More »

کم شمالی کوریا کو منفرد مستقبل دینا چاہتے ہیں : ٹرمپ

ایئر فورس ون، امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ ان کا خیال ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون شمالی کوریا کو منفرد مستقبل دینا چاہتے ہیں۔ مسٹر ٹرمپ نے بیرون ملک سے اپنے خصوصی طیارے ایئر فورس ون سے امریکہ کے مونٹونا روانہ ہونے …

Read More »

امریکہ تجارتی فیس پر یوروپی حکام سے بات چیت کرے گا : ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ تجارتی فیس پر تفصیلی بات چیت کرنے کیلئے امریکی حکام جلد ہی متعلقہ یوروپی حکام سے ملاقات کریں گے۔ مسٹر ٹرمپ نے کہاکہ تجارتی ی فیس کے معاملہ پریوروپی یونین کام کرنا چاہتی ہے۔ امریکی صدر نے وہائٹ ہاوس میں نیدرلینڈ …

Read More »

ٹرمپ- پوٹن کی ہیلسنکی میں ملاقات متوقع، روس کو عالمی بات چیت کا حصہ ہونا چاہئے: ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان بروسیلز میں 11 اور 12 جولائی کو منعقد شمالی بحر اوقیانوس معاہدہ تنظیم (ناٹو) کے سربراہی اجلاس کے بعد ہیلسنکی میں ملاقات کا امکان ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے بدھ كو اس اس امکان کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

Read More »

غیر قانونی تارکین وطن کو بغیر قانونی عمل کے واپس بھیجا جانا چاہئے: ٹرمپ

واشنگٹن، امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار کو کہا کہ جو لوگ غیر قانونی طریقے سے امریکہ کی سرحد میں داخل ہوتے ہیں ان کو بغیر کسی عدالتی عمل مکمل کئے جہاں سے وہ آئے ہیں وہاں واپس بھیجا جانا چاہیے۔ مسٹر ٹرمپ نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹ میں کہا’’ہم …

Read More »

مکمل نیوکلیائی تحدید اسلحہ کا کام شروع ہوگیا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن، امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعہ چار بڑے نیوکلیائی تجرباتی مقامات کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی مکمل نیوکلیائی تحدید اسلحہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کل وہائٹ ہاوس میں کابینہ کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’شماکی کوریا …

Read More »

میکسیکو کو چکانی ہوگی سرحد پر دیوار کی قیمت:ٹرمپ

ٹینیسی / نیش ولے، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے امریکہ میں مسلسل جاری داخلے کو روکنے میں مدد نہیں کرنے کے لئے میکسیکو پر تنقید کی ہے۔ امریکی صوبہ ٹینیسی کی راجدھانی نیش ولے میں مسٹر ٹرمپ نے اپنے حامیوں کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آخرکار …

Read More »

شمالی کوریا معاملہ پر امریکی انتظامیہ پوری طرح متفق : ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی انتظامیہ شمالی کوریا معاملہ پر پوری طرح متفق ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کل ٹوئٹ کیا کہ امریکی انتظامیہ میں شمالی کوریا کے معاملہ پر صفر فیصد عدم اتفاق ہے اور اگر ہے تو بھی وہ معنی نہیں رکھتا۔ مسٹر ٹرمپ کا یہ …

Read More »

وینزویلا میں جمہوریت بحال کریں مادورو: ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ونیزویلا حکومت سے ‘آزاد اور منصفانہ انتخابات’ کرانے کی اپیل کی ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کل ایک بیان میں کہا کہ “ہم مادورو حکومت سے جمہوریت کو بحال کرنے، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے، تمام سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر اور غیر مشروط رہا …

Read More »