سرورق / Tag Archives: نئی دہلی

Tag Archives: نئی دہلی

سونیا اور مہتاب کی سیاسی ملاقات-

نئی دہلی،(یو این آئی) ایک نمایاں سیاسی تبدیلی کے تحت کانگریس کی رہنما اور ترقی پسند محاذکی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے لوک سبھا میں بیجو جنتا دل لیڈر بھرت روہاری مہتاب سے ملاقات کی اور ان سے اڈیشہ کی سیاسیات پر تبادلہ خیال کرنے کی کوشش کی۔ یہ ملاقات اس …

Read More »

آئی این ایکس میڈیا معاملہ: كارتی چدمبرم گرفتار-

نئی دہلی، مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے آئی این ایکس میڈیا سے منسلک منی لانڈرنگ معاملہ میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے بیٹے كارتی چدمبرم کو آج چنئی میں گرفتار کر لیا۔ سی بی آئی ذرائع نے یہاں بتایا کہ جانچ ایجنسی نے كارتی کو لندن سے چنئی …

Read More »

حج کرائے کا اعلان مایوس کن: حج سیوا سمیتی-

نئی دہلی ، حج سیسوا سمیتی نے سبسڈی ختم کرنے کے باوجود حج کرائے میں کمی کے سرکاری اعلان کوعازمین کے لئے’ مایوس کن‘ بتایا ہے ۔ سمیتی کے صدر حافظ نوشاد اعظمی نے یہاں جاری ایک ریلز میں دعویٰ کیا ہے معلنہ کرائے بازار ریٹ سے 40 ہزار روپے زیادہ …

Read More »

محبوبہ نے راج ناتھ سے ملاقات کی‘ کشمیر پر تبادلہ خیال-

نئی دہلی‘ جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج یہا ں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور ریاست میں سیکورٹی کی صورت حال اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے بات چیت کی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق محترمہ مفتی وزیر داخلہ سے ملاقات …

Read More »

آئی پی ایل کے دوران ہو سکتے ہیں خاتون ٹوئنٹی 20 میچ-

نئی دہلی ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) اس سال اپریل مئی میں هونے والے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے دوران خواتین کے ٹوئنٹی 20 نمائشی میچ منعقد کرنے پر غور کر رہا ہے۔بي سي سي آئي خاتون ٹوئنٹی 20 لیگ کو شروع …

Read More »

یو پی ایس سی امتحانات:کامیابی کیلئے سخت محنت ہی کلید ہے-

نئی دہلی ، وزارت اسٹیل میں سکریٹری ڈاکٹر ارونا شرما نے کہا ہے اگر آپ نے سول سروس کے لئے ذہن بنا لیا ہے تو تب تک کسی کی بات مت سنئے جب تک آپ سول سروس امتحان پاس نہیں کر لیتے۔ ڈاکٹر شرما نئی دہلی کے نیشنل زولوجیکل پارک میں …

Read More »

سری دیوی کی زندگی کے آخری لمحات-

نئی دہلی ، اداکارہ سری دیوی نے جن کے اچانک انتقال سے پورا ملک شدید صدمے میں ہے ، اپنے آخری لمحات اپنے شوہر اور فلم ساز بونی کپور کے ساتھ گزارے تھے یہ اطلاع روزنامہ گلف ڈیلی نے دی ہے۔ روزنامے نے ایک ذریعے کے حوالے سے ان آخری لمحات …

Read More »

سری دیوی کے انتقال پرکووند کا اظہار تعزیت –

نئی دہلی، 25 فروری (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند مشہور اداکارہ سری دیوی کے انتقال پررنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسٹر كووند نے ٹوئٹر پر اپنے تعزینی پیغام میں کہا’’سری دیوی کے انتقال کی خبر سن کر صدمہ ہوا۔ ان کے جانے سے لاکھوں شائقین کے دل …

Read More »

ای ۔ وے بل یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش –

نئی دہلی‘ 24 فروری (یو این آئی) جی ایس ٹی پر عمل درآمد کے لئے قائم کابینی گروپ نے بین الاقوامی مال ٹرانسپورٹ کے لئے ای وے بل کا نظم یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش کی ہے جب کہ ریاست کے اندر ای وے بل بعد میں مرحلہ …

Read More »

آگسٹاویسٹ لینڈ خریداری معاملہ: عدالت سے رمن حکومت کو بڑی راحت-

نئی دہلی، 13 فروری (یواین آئی) سپریم کورٹ نے آگسٹاو یسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر خریداری معاملہ میں چھتیس گڑھ کی رمن سنگھ حکومت کو بڑی راحت دیتے ہوئے اس معاملہ میں تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی عرضی آج منسوخ کر دی۔ جسٹس آدرش کمار گوئل اور جسٹس للت امیش کی …

Read More »