سرورق / Tag Archives: مودی

Tag Archives: مودی

ہندستان اہم مینوفیکچرنگ مرکز کے طورپر بدل رہا ہے : مودی

کنپلا، یوگانڈہ ، ’میک ان انڈیا‘ تیزی سے ہندستان کی پہچان بن رہا ہے وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو یوگانڈہ کی راجدھانی کنپلا میں غیرمقیم ہندستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہندستان مینوفیکچرنگ اور اسٹارٹ اپ کے عالمی مرکز کے طورپر ابھر رہا ہے۔ مسٹر مودی نے کہاکہ اب …

Read More »

کسانوں کی حالت سدھارنے کے لئے حکومت اپنے عہد پر قائم : مودی

شاہ جہاں پور، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں کسان ریلی میں کسانوں کو بدحالی سے نکالنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی کی دلدل میں پھنسی سابقہ حکومت کی وجہ سے استحصال کا شکار کسانوں کی حالت سدھارنے کے سمت میں حکومت تیزی سے کام کررہی ہے۔ …

Read More »

راہل مودی سے گلے ملے

نئی دہلی،کانگریس صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا میں جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی سخت نکتہ چینی کرنے کے بعد غیر متوقع طورپر ان کی نشست کے پاس جاکر گلے ملے ، جس پرایوان حیرت زدہ رہ گیا اور پھر تالیوں اور قہقہوں سے گونج اٹھا۔ ایوان میں …

Read More »

مودی،عوام سے کئے گئے وعدے نباہنے میں ناکام اپوزیشن پارٹیاں عدم اعتماد تحریک پیش کریں گی:کانگریس

نئی دہلی۔ (یواین آئی)کانگریس نے کہاہے کہ اپوزیشن پارٹیاں چہارشنبہ سے شروع ہورہے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں گی اور اسکے تعلق سے تقریباً ایک درجن پارٹیوں میں اتفاق پیداہوگیاہے اور کچھ دیگر پارٹیوں کو ساتھ لانے کی کوشش کی …

Read More »

ڈیجیٹل ٹکنالوجی سے لوگوں کی زندگی آسان ہوئی ہے: مودی

نوئیڈا، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ڈیجیٹل ٹکنالوجی لوگوں کی زندگی کو سہل بنانے میں اہم رول ادا کررہی ہے اور اس کی وجہ سے خدمات کی دستیابی تیز اور شفاف ہوئی ہے۔ مسٹر مودی نے آج یہاں سیکٹر 81میں جنوبی کوریائی کمپنی سیم سنگ کے اسمارٹ …

Read More »

جیت ہمیشہ امن اور عدم تشدد کی ہوتی ہے:مودی

نئی دہلی:(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ تشدد اور ظلم سے کبھی کسی مسئلہ کو حل نہیں کیا جا سکتا، جیت ہمیشہ امن اور عدم تشدد کی ہی ہوتی ہے ۔ مسٹر مودی’’من کی بات‘‘ پروگرام میں45ویں ایڈیشن جلیانوالا،باغ اگلے سال ہونے والی کی سویں برسی …

Read More »

جیت ہمیشہ امن اور عدم تشدد کی ہوتی ہے : مودی

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ تشدد اور ظلم سے کبھی کسی مسئلہ کو حل نہیں کیا جا سکتا، جیت ہمیشہ امن اور عدم تشدد کی ہی ہوتی ہے۔مسٹر مودی ’من کی بات ‘ پروگرام میں 45 ویں ایڈیشن جلیانوالا،باغ اگلے سال ہونے والی کی سویں برسی …

Read More »

پڑھیں، کھیلیں اور بڑے ہوکر بڑے کام کریں: مودی

رائے پور، (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بچوں کو آج سے شروع ہورہے فٹبال ورلڈ کپ کو دیکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ محنت کریں، پڑھیں، خوب کھیلیں اور بڑے ہوکر بڑے کام کریں۔ مسٹر مودی نے آج یہاں نیا رائے پور میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول …

Read More »

کنیکٹوٹی منصوبوں میں ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام ہو: مودی

کنگداو (چین)، (یو این آئی) ہندستان نے شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن(ایس سی او) کو ایک محفوظ اور آپس میں جڑی ہوئی تنظیم بنانے کے لئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے آج کہاکہ پڑوسیوں کے ساتھ کنیکٹوٹی ہندستان کی ترجیح ہے لیکن وہ ایسے نئی کنیکٹوٹی منصوبوں کا خیرمقدم …

Read More »

مودی ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین روانہ

نئی دہلی، (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) ممالک کے سربراہان کی کونسل کے سالانہ اجلاس میں شامل ہونے کے لئے ہفتہ کو چین کے دو روزہ دورے کے لئے روانہ ہوئے۔یہ پہلی بار ہے جب بھارت كوونڈاؤ میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم …

Read More »