سرورق / Tag Archives: شام

Tag Archives: شام

شام : حلب پر اسرائیلی بم باری میں بشار کی فورسز کے 9 ارکان ہلاک –

بیروت، (آئی این ایس) شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے پیر کے روز بتایا ہے کہ شمالی صوبے حلب میں ایک عسکری ٹھکانے پر بم باری کے نتیجے میں بشار حکومت کے ہمنوا 9 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔ شامی حکومت نے اتوار کی شب ہونے والی …

Read More »

شام: مشرقی غوطہ کے دوما میں اقوام متحدہ کی سیکورٹی ٹیم پر فائرنگ –

اقوام متحدہ/دمشق، اقوام متحدہ کے اہلکار کے مطابق شامی شہردوما میں موجود اقوام متحدہ کے حفاظتی دستوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ یہ واقعہ دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کے تناظر ميں وہاں بین الاقوامی ماہرین کی ایک تحقیقاتی ٹیم کی آمد سے قبل پیش آیا۔ مشرقی غوطہ کے دوما نامی …

Read More »

شام: مشرقی غوطہ شدت پسندوں سے آزاد –

بیروت ، شام کی فوجی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا مشرقی غوطہ علاقہ شدت پسندوں سے آزاد ہو گیا ہے اور تمام شدت پسند گروپ اس کوچھوڑ کر جا چکے ہیں۔ شام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے اپنے جاری بیان میں کہا …

Read More »

شام کے 40ہزارافراداپنےگھروں کو لوٹے –

ماسکو،03اپریل(رائٹر)شام کے مشرقی غوطہ سےنقل مکانی کرنے والے40ہزارسےزائدافراداپنے گھروں کو لوٹ گئےہیں۔ انٹرفیکس نیوزایجنسی نےیہ خبرروس کی وزارت دفاع کے حوالے سے دی ہے۔ انٹرفیکس نےروسی وزارت دفاع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ 24گھنٹےمیں 1123باغی اورانکےخاندان کےافرادمشرقی غوطہ کے دومہ شہرکوچھوڑکرچلے گئےہیں Source:UNI

Read More »

شام: ترکوں کا عفرین پر قبضہ کا دعویٰ،شمالی شام میں بھی آپریشن کا امکان-

انقرہ، ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک دستوں کی پشت پناہی میں لڑنے والے شامی باغیوں نے عفرین کے علاقے سے کرد جنگجوؤں کو مکمل طور پر باہر دھکیل دیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارہ کے مطابق ترک صدر نے شامی علاقہ عفرین پر قبضے کو ایک بڑی …

Read More »

شام: ہوائی حملہ میں 17 ہلاک –

بیروت، شام میں ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی غوطہ علاقہ کے عفرین میں ہوائی حملہ میں اسکول میں زیر زمیں پناہ لینے والے 15 بچے اور خواتین ہلاک ہو گئے۔ اس پر ابھی تک شام حکومت کی جانب سے کوئی سرکاری بیان نہیں آیا ہے۔ شام …

Read More »

شام : حملوں کے بعد امریکہ نے ہنگامی میٹنگ طلب کی –

واشنگٹن، 13 مارچ (رائٹر) امریکہ نے شام میں فضائی حملوں کے معاملہ میں اردن میں ایک ہنگامی میٹنگ بلائی ہے۔ امریکی حکام نے آج کہا کہ اگر حملوں کی خبریں ٹھیک پائی جاتی ہے تو شام کی جانب سے یہ جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ انہوں …

Read More »

شام نے اینٹی میزائل طیارے تعینات کئے-

بیروت، 6 فروری (رائٹر) شام نے ملک کے حلب اور ادلب علاقے میں نئے جنگی طیارے اور اینٹی میزائل سسٹم تعینات کیا ہے۔ شامی فوج کے ایک کمانڈر نے بتایا کہ اس ہوائی دفاعی نظام کا دائرہ شام کے شمالی حصے میں حلب اور ادلب تک ہوگا۔ دوسری طرف ترکی …

Read More »