سرورق / Tag Archives: روس

Tag Archives: روس

کیمیائی حملے والی جگہ پر ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ نہیں ہوئی: روس

لندن، روس نے شام میں مشتبہ کیمیائی حملے والی جگہ پر ثبوتوں کے ساتھ کسی طرح کی چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام سے انکار کیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں کہاکہ میں دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں …

Read More »

شام کی خودمختاری کا احترام کرے اسرائیل: روس

ماسکو، روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کو فون کر کےان سے اپیل کی کہ وہ شام کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کچھ نہ کریں۔ روس کے صدر دفتر کریملن نے آج اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرکے اس بات کی …

Read More »

روس مخالف تعصب سے دنیا کو ’سرد جنگ‘ کا خطرہ: روس

سڈنی، آسٹریليا میں روس کے سفیر گریگوري لاگیونووف نے آج کہا کہ اگر مغربی ممالک جاسوسی اسکنڈل میں روس کے تئیں متعصب رویہ اپناتے رہے تو دنیا ’سرد جنگ‘ کی سنگین صورتحال میں پھنس جائے گی۔ گریگوري لاگیونووف نے یہاں صحافیوں کو کہا، “مغربی ممالک کو یہ سمجھنا چاہئے کہ روس …

Read More »

روس میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں 5 افراد ہلاک-

ماسکو، 7 مارچ (یواین آئی) روس کے چیچنیا علاقہ میں روسی حفاظتی دستوں کا ہیلی کاپٹرحادثہ کا شکار ہوگیا جس میں پانچ لوگوں اہلکاروں کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع خبررساں ایجنسی ریا نے دی ہے۔ ایجنسی نے پہلے 7 لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی تھی لیکن بعد میں …

Read More »

غوطہ میں میں یومیہ پانچ گھنٹے تک گے جنگ بندی : روس

ماسکو، روس کی وزارت دفاع کے مطابق شامی فوج غوطہ میں باغیوں کے قبضہ والے علاقے میں ہر روز پانچ گھنٹے تک جنگ بندی پر عمل کرتے ہوئے حملے نہیں کرے گی۔ انٹر فیکس نیوز ایجنسی کے مطابق یہ محدود جنگ بندی منگل سے شروع ہو جائے گی۔اس کا مقصد جنگ …

Read More »

ملک کی سلامتی کے لئے ضروری اقدامات کریں گے : روس

ماسکو،4فروری (یو این آئی) روس نے امریکی فوج کے ذریعہ نئے اور چھوٹے ایٹم بم بنانے سے متعلق تجویز کے تعلق سے کہاکہ وہ اپنے ملک کی سلامتی کے لئے ضروری اقدامات کرے گا۔ برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کی آج جاری رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی …

Read More »

شمال کوریا کے تمام مزدور 2019 تک واپس بھیجے جائیں گے: روس

ماسکو ،31 جنوری (رائٹر) روس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کو لاگو کرتے ہوئے سال 2019 کے آخر تک شمالی کوریا کے تمام تارک وطن کارکنان کو واپس بھیجے گا۔ خبر رساں ایجنسی انٹر فیکس کے مطابق روس کے شمالی کوریا ئی سفیر الیگزینڈر …

Read More »