سرورق / Tag Archives: راہل

Tag Archives: راہل

صحیح فرماں رہے ہیں گڈکری جی :راہل

نئی دہلی ،کانگریس صدر راہل گاندھی نے مرکزی وزیر نتن گڈکری کے ’’نوکریاں کہاں ہیں ‘‘والے بیان پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ ملک کا ہرشہری مودی حکومت سے یہی سوال پوچھ رہاہے ۔ مسٹر گاندھی نے مسٹر گڈکری کے اس بیان پر آج ٹوئیٹ کیا،’’گڈکری جی بہت اچھا سوال ہے …

Read More »

راہل مودی سے گلے ملے

نئی دہلی،کانگریس صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا میں جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی سخت نکتہ چینی کرنے کے بعد غیر متوقع طورپر ان کی نشست کے پاس جاکر گلے ملے ، جس پرایوان حیرت زدہ رہ گیا اور پھر تالیوں اور قہقہوں سے گونج اٹھا۔ ایوان میں …

Read More »

مودی صرف اپنے من کی بات سننا چاہتے ہیں : راہل

نئی دہلی، کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’من کی بات‘ تو کرتے ہیں لیکن سنتے صرف وہی ہے جو وہ سننا چاہتے ہیں۔ مسٹر گاندھی نے ریڈیو پر ہر ماہ نشر ہونے والے مسٹر مودي کے ’من …

Read More »

بی جے پی۔پی ڈی پی کے موقع پرستانہ اتحاد نے یو پی اے کی برسوں کی محنت برباد کردی: راہل

نئی دہلی، (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموں وکشمیر میں اتحادی حکومت سے الگ ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی۔پی ڈی پی کے موقع پرستانہ اتحاد نے ریاست میں آگ لگانے کا کام کیا اور ترقی پسند اتحاد حکومت …

Read More »

مجھ پر چاہے جتنے مقدمہ کرلو، کوئی فرق نہیں پڑتا : راہل

بھیونڈی(مہاراشٹر)، کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) فوجداری ہتک عزت معاملہ میں اپنے اوپر لگے الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہاکہ وہ قصوروار نہیں ہیں اور اس معاملہ میں لڑائی وہ ہی جیتیں گے۔ بھیونڈی کی عدالت نے منگل کو مسٹر گاندھی پر تعزیرات …

Read More »

مودی نے 15 لوگوں کا ڈھائی کروڑ معاف کئے:راہل

مندسور،  (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 15 لوگوں کا ڈھائی لاکھ کروڑ روپے معاف کئے ہیں لیکن کسانوں کے لئے کچھ نہیں کیا۔مسٹر گاندھی نے مندسور ضلع کے پپليامنڈي میں کسان گولي سانحہ کی …

Read More »

دفاعی سودے میں بدعنوانی کرنے والوں پر کارروائی ہو: راہل

نئی دہلی، کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اے این۔32 کے کل پرزوں کی خرید میں رشوت لینے والے حکام کے خلاف فوری طورپر کارروائی کرنے کی آج وزیراعظم نریندر مودی سے درخواست کی۔ مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ’یوکرین حکومت نے الزام لگایا ہے کہ وزارت …

Read More »

یوپی اے کی اسکیموں کا سہرااپنے سرباندھ رہے ہیں مودی:راہل

نئی دہلی ،(یواین آئی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر ترقی پسند اتحاد (یوپی اے )کی اسکیموں کا سہرااپنے سرباندھنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہاکہ انکی توجہ گناکسانوں کی طرف نہیں جاتی ۔ مسٹر گندھی نے ٹوئیٹ کیا ،’’اترپردیش کےگنا کسان سوچ رہے ہیں کہ یوپی اے حکومت …

Read More »

مودی نعرے گڑھے، خود کی تشہیر کرنے میں اول، کام میں فیل:راہل

بھارتیہ جنتا پارٹی کے پورے ملک میں قومی جمہوری اتحاد حکومت کی چار سال کی کامیابیوں کا ڈھنڈورا پیٹنے کے درمیان کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی نعرے گڑھنے اور خودکی تشہیر کرنے میں اول رہے۔ لیکن ان کی حکومت زراعت، روزگار، ایندھن کی قیمتوں اور …

Read More »

ایندھن کی قیمت میں کمی کا میرا بھی چیلنج قبول کریں مودی:راہل

نئی دہلی : ( آئی این ایس) وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی کا ’’فٹنس چیلنج‘‘ قبول کئے جانے کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کا ان کا ’چیلنج‘قبول …

Read More »