سرورق / Tag Archives: اقوام متحدہ

Tag Archives: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد مذمت منظور

اقوام متحدہ،  (رائٹر) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کرکے فلسطینی شہریوں کے خلاف کئے جا رہے ضرورت سے زیادہ طاقت کےاستعمال کے لئے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ جنرل اسمبلی نے بدھ کو یہ یہ قرار داد پیش کر کے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو …

Read More »

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ہندوستان کی ستائش کی

اقوام متحدہ، (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گتیریس نے ہند-اقوام متحدہ ترقیاتی پارٹنرشپ فنڈ کے قیام کا ایک سال مکمل هو نے کے موقع پر آج کہا کہ اس فنڈ نے پہلے سال میں ہی 25 ممالک میں 22 منصوبوں کے لئے مالی تعاون فراہم کیا …

Read More »

اقوام متحدہ کی سعودی عرب پرحوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت –

اقوام متحدہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے باغی حوثی گروپ کی طرف سے سعودی عرب پر کئے گئے میزائل حملے کی مذمت اور اقوام متحدہ کی ہتھیاروں کی پابندی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ اقوام متحدہ نے کل ایک بیان جاری کرکے …

Read More »

اقوام متحدہ اپنی توانائی اسرائیل کو ہراساں کرنے میں ضائع نہ کرے : نکی ہیلی

198 ملکی عالمی مجلس کے نشانے پر صرف ایک ملک اسرائیل کو ہراساں کرنا برداشت نہیں کیا جائے گا یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا دفاع امریکی۔ اسرائیلی عوامی امور کمیٹی سے خطاب. واشنگٹن ۔ اقوام متحدہ میں امریکی قاصد نکی ہیلی نے آج اقوام متحدہ پر اسرائیل کو …

Read More »

شام کی صورتحال ناقابل قبول، اقوام متحدہ، غوطہ میں بشارالاسد افواج کی پیش قدمی-

اقوام متحدہ، اقوام متحدہ کے مطابق جنگ زدہ شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں مشرقی غوطہ کی موجودہ صورت حال ’قطعی ناقابل قبول‘ ہے۔ مشرقی غوطہ پر شامی فضائیہ اور زمینی دستوں کی طرف سے وہاں چھ سال سے قابض باغیوں کے خلاف کیے جانے والے حملوں میں گزشتہ دو …

Read More »

اقوام متحدہ : شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور –

اقوام متحدہ،25فروری(یو این آئی) شام کے مشرقی غوطہ میں قتل و غارت گری کے بعد بالآخر سلامتی کونسل نے وہاں جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ چونکہ وہاں دونوں دھڑے بشار الاسد اور ان ان کے حامی روس اور باغی جنگ بندی میں بار بار رخنہ ڈال رہے تھے۔ اوراب اقوام …

Read More »

روہنگیا بحران: اقوام متحدہ نے مسلمانوں کے مارے جانے پر رائٹر کی جانچ رپورٹ کوبتایا ‘خوفناک’-

اقوام متحدہ ، اقوام متحدہ نے میانمار میں روہنگیا ئی مسلمانوں کے مارے جانے پر رائٹر کی جانچ رپورٹ کو ‘خوفناک’ بتاتے ہوئے صوبہ رخائن میں ہوئے تشدد کی تفصیلی انکوائری کی ضرورت بتائی ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے کہا’’ہم تازہ رپورٹ سے آگاہ ہیں، ان کی تفصیلات بہت …

Read More »

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کی مالدیپ میں قانون کی بالادستی قائم رکھنے کی اپیل-

اقوام متحدہ، مالدیپ میں ایمرجنسی کے اعلان اور فوجیوں کے ذریعہ سپریم کورٹ میں زبردستی داخل ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹینیو گیٹیرس نے مالدیپ کی حکومت سے ملک میں قانون کی بالادستی کو قائم رکھنے اور عوام کے لئے حفاظتی انتظامات فراہم کرنے کی اپیل کی۔ اقوام …

Read More »