سرورق / Tag Archives: افغانستان

Tag Archives: افغانستان

افغانستان: گزشتہ 6 ماہ میں عام شہریوں کی ریکارڈ ہلاکتیں –

کابل : (آئی این ایس) اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ 2018ء کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران افغانستان میں پیش آنے والے مختلف پرتشدد واقعات اور حملوں میں لگ بھگ 1700 عام شہری ہلاک ہوئے۔ عالمی ادارے کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران کسی بھی سال کی پہلی …

Read More »

افغانستان : فوجی آپریشن و جھڑپ میں 26 طالبان ہلاک –

کابل، افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 26 طالبان ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں افغان سیکورٹی فورسز …

Read More »

افغانستان: طالبان کے تازہ حملوں میں 16 افغان پولیس اہلکار اور 2 شہری جاں بحق –

کابل،افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں طالبان کے تازہ حملوں میں 16 افغان پولیس اہلکار اور 2 شہری جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکام نے بتایا کہ قندھار صوبے میں ہوئے اس حملے کے دوران 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی …

Read More »

افغانستان: طالبان لیڈروں پر امریکی حملہ، 50 سے زائد کمانڈر ہلاک –

کابل، افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں طالبانی کمانڈروں کی ایک میٹنگ کے دوران امریکی فضائیہ کے حملہ میں پچاس سے زائد چوٹی کے کمانڈرمارے گئے ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل مارٹن او ڈونیل نے آج بتایا کہ ہلمند صوبہ کے موسی ضلع میں واقع طالبانی جنگجوؤں …

Read More »

افغانستان: داعش کے خلاف سیکورٹی فورسز کی مہم ، ایک سو چالیس دہشت گرد ہلاک-

کابل، افغانستان میں امریکی اور افغان فورسز کے مشترکا آپریشن میں دو ماہ میں داعش کے دو اہم رہنماؤں سمیت ایک سو چالیس سے زائد دہشتگرد مارے گئے۔ ناٹوکی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق افغان صوبوں جوزجان اور سرائے پل میں امریکی اور افغان فورسز نے مشترکہ آپریشنز کیے، …

Read More »

افغانستان میں خودکش دھماکہ، ہلاک شدگان کی تعداد 30 ہوگئی ،45افراد زخمی –

کابل،10مارچ( یو این آئی) افغانستان میں گزشتہ شب خودکش دھماکے اور حملوں میں مرنے والوں کی تعداد اہلکاروں سمیت30 ہوگئی ہے جبکہ 45 زخمی افرادہوگئے۔ خودکش حملہ اسلامی اتحاد پارٹی کے رہنما عبدالعلی مزاری کی برسی کی تقریب کے دوران ہوا، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی …

Read More »

افغانستان میں دھماکہ-

کابل، 2 مارچ (رائٹر) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بیرونی سفارت خانوں کے علاقے میں آج ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ پولس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ دارالحکومت میں بیرونی سفارت خانوں کے علاقے میں ایک خود کش بم دھماکہ ہوا ہے۔ تاہم، فوری طورپر اس میں کسی جانی نقصان …

Read More »

افغانستان میں چین مخالف دہشت گردوں کے خلاف حملے کئے ہیں-

کابل، امریکی فوج نے افغانستان میں چین مخالف دہشت گردوں کے خلاف حملے کئے ہیں۔ افغانستان میں ناٹو کے زیر قیادت مشن نے ایک بیان جاری کر کے کل کہا ہے کہ شمالی افغانستان کے بدخشاں صوبے میں حملے کیے گئے جس میں طالبان کے تربیتی کیمپوں کو منہدم کیا گیا۔ …

Read More »

افغانستان میں طالبان کے خلاف بڑا حملہ-

کابل، 6 فروری (یو این آئی) افغان فوج کے جنگی طیاروں نے طالبان دہشت گردوں کو نشانہ بنا کر کئی علاقوں میں حملے کیے جن میں 12 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ مقامی میڈیا نے فوج کے ترجمان نصرت اللہ جمشيدي کے حوالے سے کہا کہ شمالی بدخشاں، فرياب اور …

Read More »