سرورق / Tag Archives: اترپردیش

Tag Archives: اترپردیش

اترپردیش: باراتیوں سے بھری کار بے قابو ہوکر پلٹ گئی, 8لوگ موقع پر ہی ہلاک –

کوشامبی، اترپردیش میں کوشامبی کے سرائے اکل علاقہ میں اتوار کو باراتیوں سے بھری ہوئی کار ایک موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں بے قابو ہوکر پلٹ گئی جس سے آٹھ لوگ موقع پر ہی ہلاک اورچار لوگ سنگین طور پر زخمی ہوگئے ۔یہ باراتی شادی کی ایک تقریب …

Read More »

اترپردیش: لڑکی کے مذہب تبدیلی کا معاملہ : فروخت کرنے کے الزام میں پادری گرفتار –

مہوبہ، اترپردیش کے مہوبہ میں دلت لڑکی کا مذہب تبدیل کرانے ، اسے فروخت کرنے اور عصمت دری کرنے کے الزام میں چرچ کے ایک پادری کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ اعلی پولس افسر ونش راج یادو نے بتایا کہ صدر کوتوالی حلقہ میں یہ معاملہ روشنی میں آیا ہے …

Read More »

اترپردیش : شاہ جہاں پور میں معمولی تنازعہ کے بعد لڑکی کا پیٹ پیٹ کرقتل –

شاہ جہاں پور، اترپردیش کےضلع شاہ جہاں پور کے پرور علاقے میں معمولی کہا سنی کے بعد ایک لڑکی کولاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ پولس ذرائع نے آج بتایا کہ اترولی گاؤں کی رہنےوالی ایک خاتون کل رات گاؤں کے باہر کھونٹے سے بندھی بھینس کھول کر …

Read More »

اترپردیش: دہشت گردانہ دھمکی کے بعد نیپال سے متصل بین الاقوامی سرحد پر چوکسی میں اضافہ –

سدھارتھ نگر، دہشت گردانہ تنظیم لشکر کے حملے کی دھمکی کے مدنظر اترپردیش سے متصل نیپال بین الاقوامی سرحدپر چوکسی بڑھادی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بین الاقوامی سرحد کی نگرانی کے لئے تعینات مسلح سرحدی دستے اور پولیس بین الاقوامی سرحد سے دونوں طرف آنے جانے …

Read More »

اترپردیش: اے ٹی ایس کے انسپکٹر نے ڈی جی پی کے سامنے کی استعفی کی پیش کش

لکھنؤ، اترپردیش حکومت نے انسداددہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس )میں تعینات ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ کی موت کی جانچ سی بی آئی سے کرائے جانے احکامات دئے تھے کہ کہ اس بیچ اس میں ایک نیا موڑ آگیا ہے ۔اے ٹی ایس میں تعینات ایک انسپکٹر نے ڈی جی پی کے …

Read More »

اترپردیش : بیسک ایجوکیشن وزیر انوپما جیسوال کا متنازع بیان ، دلتوں کے گھر میں کاٹتے ہیں مچھر

لکھنو : دلتوں کے گھر کھانا کھانے کے معاملہ میں بی جے پی لیڈر وں کےمتنازع بیانات کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے۔ اب اس فہرست میں اترپردیش بیسک ایجوکیشن کی وزیر انوپما جیسوال کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔ انوپما نے جمعہ کو کہا کہ پوری رات مچھر کاٹنے کے …

Read More »

اترپردیش: امیٹھی میں دھاردارہتھیار سے باپ بیٹے کا قتل

امیٹھی ، اترپردیش کے ضلع بریلی کے پیپر پور علاقہ میں زمینی تنازعہ کے نتیجہ میں دھار والے ہتھیار سے باپ بیٹے کاقتل کردیا گیا اس کے علاوہ چار دیگر زخمی ہوگئے ۔ اے ایس پی بی سی دوبے نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا …

Read More »

اترپردیش: شاہجہانپور میں بولیرو اور ٹرک کی ٹکر میں ایک کی موت، گیارہ زخمی

شاہجہانپور، اترپردیش کے شاہجہانپور میں آج صبح باراتیوں سے بھری بولیرو اور ٹرک کے ٹکراجانے سے بولیرو کے ڈرائیور کی موت ہوگئی جبکہ گیارہ باراتی بری طرح زخمی ہوگئے۔ ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش ترپاٹھی نے بتایا کہ تلہر تھانہ علاقہ کے گاوں ہسماہ کے باشندہ نتھو کے بیٹے رام نواس کی …

Read More »

اترپردیش: بھدوہی میں نوٹنکی کے اداکاروں سے بھری پک اپ پلٹی، دو کی موت، 12زخمی

بھدوہی، اترپردیش میں بھدوہی کے گیان پور کوتوالی علاقہ میں آج صبح نوٹنکی اداکاروں سے بھری ایک پک اپ گاڑی کے پلٹ جانے سے دو لوگوں کی موقع پر ہی موت اور 12دیگر زخمی ہوگئے۔ حادثہ کے بعد چیخ پکار سن کر گاوں والے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو علاج …

Read More »

اترپردیش: آندھی طوفان سے زبردست تباہی ، 40 افراد کی موت ، فصلوں کو شدید نقصان

لکھنو، اترپردیش میں کل رات آئے زبردست آندھی طوفان کی زد میں آکر کم از کم 40لوگوں کی موت ہوگئی۔ اس کا سب سے زیادہ اثر آگرہ ڈویزن میں رہا جہاں 36لوگوں کی موت ہوگئی۔ آندھی طوفان کے ساتھ گرے اولوں نے برج علاقہ میں تباہی مچا دی۔ 132کلومیٹر فی گھنٹہ …

Read More »