سرورق / Tag Archives: آئی پی ایل

Tag Archives: آئی پی ایل

آئی پی ایل: دہلی کا حیدرآباد اور چنئی کا بنگلور سے زبردست مقابلہ کل

حیدرآباد، نئے کپتان شريس ایر کی قیادت میں بہتر کھیل دکھا رہی دہلی ڈئیر ڈیولس کی ٹیم خراب آغاز کی وجہ سے اب نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے اور ٹاپ پر چل رہی سنرائزرس حیدرآباد کے خلاف ہفتہ کو اپنے اگلے میچ میں پلے آف کے کیلئے پوزیشن بہتر بنانے …

Read More »

آئی پی ایل: وراٹ کی فتح، روہٹ کی مشکلوں میں اضافہ

بینگلورو، تیز گیند باز امیش یادو، ٹم ساؤتھی اور محمد سراج کی شاندار کارکردگی کی بدولت رائل چیلنجر بینگلور نے ممبئی انڈیا کو منگل کو 14 رن سے شکست دیکر آئی پی ایل 11 میں تیسری جیت حاصل کرتے ہوئے اپنی امیدیں برقرار رکھیں لیکن اس شکست سے گزشتہ چمپئن ممبئی …

Read More »

آئی پی ایل:وراٹ کوہلی پر 12 لاکھ روپئے کا جرمانہ،جانیں کیا ہے معاملہ –

حیدرآباد، رائل چیلنجرس بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی پر چنئی سپر کنگ کے خلاف بدھ کی رات ہوئے میچ میں دھیمی اوور رفتار کیلئے 12 لاکھ کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔میزبان ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 205 رن کا بڑا اسکور کھڑا کیاتھا لیکن سپر کنگس …

Read More »

آئی پی ایل میں وراٹ سے آگے نکلے رینا، 165 میچوں میں 4658 رنز –

نئی دہلی، آئی پی ایل میں سب سے زیادہ رن بنانے کے معاملے میں ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی اور بائیں ہاتھ کے بلے باز سریش رینا کے درمیان سانپ سیڑھی کا کھیل چل رہا ہے۔کبھی وراٹ آگے نکلتے ہیں تو کبھی رینا ان سے آگے نکلتے ہیں۔ رینا چوٹ کی وجہ …

Read More »

آئی پی ایل: ممبئی کو ڈیتھ اووروں میں ‘ڈیتھ’ سے بچنا ہوگا، میچ کل –

ممبئی، روہت شرما کی قیادت والی اسٹار کھلاڑیوں سے لیس ممبئی انڈینس آئی پی ایل 11 میں مسلسل فتح کے قریب آکر ڈیتھ اووروں میں لڑکھڑاہٹ کی وجہ سے میچ گنوا رہی ہے اور منگل کو سنرائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنے گھریلو میچ میں اسے انہی غلطیوں کا حل ڈھونڈنا ہوگا۔ …

Read More »

آئی پی ایل: دہلی ڈیئر ڈیویلس کا مقابلہ مضبوط پنجاب سے کل –

نئی دہلی، دو مرتبہ کے آئی پی ایل فاتح کپتان گوتم گمبھیر اور رکی پونٹنگ جیسے کھلاڑی کو کوچ رکھ کر میدان میں اترنے والی دہلی ڈئیر ڈیولس کی ٹیم ٹورنامنٹ کے 11 ویں ایڈیشن میں ایک کے بعد ایک ہار کا سامنا کررہی ہے اور اب اسے اپنی قسمت تبدیل …

Read More »

آئی پی ایل: پنجاب حیدرآباد کی فاتحانہ مہم کاسلسلہ روکنے کے لئے کمربستہ، مقابلہ کل –

موہالی، اپنی فارم میں واپسی کرنے والی کنگس الیون پنجاب کی ٹیم آئی پی ایل 11 میں شاندار فارم میں کھیل رہی سن رائجرس حیدرآباد کی فاتحانہ مہم کا سلسلہ روکنے کے مقصد سے جمعرات کو اپنے گھریلو میدان میں اترے گی۔ ٹورنامنٹ میں حیدرآباد واحد ایسی ٹیم ہے جس نے …

Read More »

آئی پی ایل: روہت نے ممبئی کو دلائی جیت –

ممبئی، روہت شرما نے اپنی فارم میں دوبارہ لوٹتے ہوئے 94 ر ن کی شاندار اننگز کھیل کر ممبئی انڈین کو رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف منگل کو آئی پی ایل 11 کے مقابلے میں 46 رن سے جیت دلائی ۔ سابق چیمپئن ممبئی کی آئی پی ایل میں مسلسل تین …

Read More »

آئی پی ایل : فتح حاصل کرنےمیدان میں اترے گی ممبئی انڈینس –

حیدرآباد، اپنے پہلے مقابلے میں چینئی سپرکنگس سے ہارنے کے بعد گزشتہ چیمپئن ممبئی انڈینس کی ٹیم آج سن رائزرس حیدرآباد کے گھر میں ہونے والی آئی پی ایل -11 کے میچ میں فتح حاصل کرنے کے لئے میدان میں اترے گی. وانکھڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کی کارکردگی ناقص رہی …

Read More »

آئی پی ایل: آج دھونی کا سامنا کارتک سے ہوگا، دلچسپ مقابلہ کی توقع –

چنئی، ملک کے دو مایہ ناز بلے باز مہندر سنگھ دھونی اور دنیش کارتک کی ٹیمیں چنئی سپر کنگس اور کولکاتا نائٹ رائیڈرس کا آج آئی پی ایل 11 میں ہونے والا مقابلہ کافی دلچسپ ہوگا۔ دو سال کی معطلی کے بعد آئی پی ایل میں واپسی کررہی چنئی کی ٹیم …

Read More »