سرورق / saheem

saheem

کشمیر میں دوسرے دن بھی فقیدالمثال ہڑتال ریل خدمات سمیت کاروان امن بس سرویس بھی معطل –

سری نگر:(یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ 35 اے کے خلاف ہورہی مبینہ سازشوں کے خلاف وادی کشمیر کے سبھی 10؍اضلاع میں پیر کو مسلسل دوسرے دن بھی فقیدالمثال ہڑتال کی وجہ سے سناٹاچھایا رہا۔ ہڑتال کے پیش نظر وادی …

Read More »

مودی جی نے چار برس تک صر ف سبز باغ دکھائے ہیں!

تمام قسم کی جملے بازیوں اور ہواہوائی دعوؤں ،وعدوں کے درمیان مرکز کی این ڈی اے سرکار چار برس مکمل ہونے پر پرشکوہ جلسہ منعقد کرنے کی تیاری کررہی ہے۔مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ این ڈی اے سرکار کے پاس عوام کو دکھانے اور اپنے کئے پر فخر …

Read More »

مودی نے ٹوپی کیوں نہیں پہنی ششی تھرور کا سوال –

کانگریس سینئر لیڈر ششی تھرور نے تھراوننتھا پورم میں ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے سوال کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوپی پہننے سے انکار کیوں کیا تھا ۔ کئی بار مسلمانوں نے انہیں ٹوپی پیش کی تھی لیکن انہوں نے کبھی نہیں پہنی جبکہ وہ مختلف قسم …

Read More »

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی کی طبیعت مزید خراب ہوگئی ہے ۔ اسپتال سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اگلے 24 گھنٹے ان کی زندگی کے لئے بہت اہم ہیں ۔ اس لئے خصوصی طور پر نظر رکھی جارہی …

Read More »

میٹرو کی پنک لائن کے نئے سیکشن کا افتتاح روزانہ سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد بڑھ کر39لاکھ –

نئی دہلی:( یواین آئی) شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے دہلی میٹرو کی پنک لائن کے نئے سیکشن درگابائی دیشمکھ ساؤتھ کیمپس سے لاجپت نگر کے درمیان میٹرو لائن کا پیر کو افتتاح کیا۔مسٹر پوری نے اس موقع پر کہا …

Read More »

بہار میں بچوں سےمتعلق اصلاحی گھروں کی نگرانی این جی او نہیں کرے گا: نتیش

پٹنہ، بہار کے مظفر پور گرلس شیلٹرہوم میں بچیوں کے ساتھ عصمت دری کے واقعے سے سبق لیتے ہوئے حکومت نے بچوں سے متعلق تمام اصلاحی گھروں کی نگرانی خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسٹر کمار نے آج اپنے سرکاری رہائش گاہ پر منعقد ’لوک سنواد‘کے بعد پریس کانفرنس …

Read More »

صحیح فرماں رہے ہیں گڈکری جی :راہل

نئی دہلی ،کانگریس صدر راہل گاندھی نے مرکزی وزیر نتن گڈکری کے ’’نوکریاں کہاں ہیں ‘‘والے بیان پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ ملک کا ہرشہری مودی حکومت سے یہی سوال پوچھ رہاہے ۔ مسٹر گاندھی نے مسٹر گڈکری کے اس بیان پر آج ٹوئیٹ کیا،’’گڈکری جی بہت اچھا سوال ہے …

Read More »

دفعہ35Aپر سماعت 27اگست تک ملتوی –

نئی دہلی، آج سپریم کورٹ نے ریاست جموں و کشمیر کے متعلق آئین کی دفعہ 35Aکو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت27اگست تک ملتوی کردی ہے۔ دفعہ35A ریاست جموں وکشمیر کو خصوصی مراعات کی ضمانت دیتی ہے۔ چیف جسٹس دیپک مشرا اوڈر جسٹس اے ایم کھانولکر پر مشتمل دو رکنی …

Read More »

ای وی ایم کی جگہ بیلیٹ پیپر سے الیکشن کرانے کا مطالبہ –

نئی دہلی، الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے ووٹنگ کی غیرجانبداری پر سوال اٹھاتے ہوئے اس کی جگہ دوبارہ بیلیٹ پیپر نظام کونافذ کرنے کا آج لوک سبھا میں مطالبہ کیاگیا۔ ترنمول کانگریس کے سوگت رائے نے وقفہ صفر میں یہ معاملہ اٹھایا اور کہا کہ ای وی ایم …

Read More »

دہلی میں کچرے کے سلسلے میں انل بیجل کی ایک بار پھر سرزنش –

نئی دہلی، دہلی میں جگہ جگہ لگنے والے کوڑے کے ڈھیرسےمؤثر طریقے سے نہ نمٹنے کی وجہ سے سپریم کورٹ نے پیر کو لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کی ایک بار پھر سرزنش کی ۔ جسٹس مدن بھیم راؤ لوكر اور جسٹس دیپک گپتا کی بنچ نے دہلی میں کچرے کے …

Read More »