سرورق / Khamar Naz

Khamar Naz

مودی حکومت اسلامی قوانین کو بدل ڈالنے کی راہ پر گامزن، او آئی سی مداخلت کرے: سید علی گیلانی

سری نگر، یکم جنوری (یو ا ین آئی) بزرگ علیحدگی پسند رہنما اور حریت کانفرنس (گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے پارلیمنٹ کی طرف سے تین طلاق دینے کے معاملے کو قابل سزا جرم قرار دینے اور وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مسلم خواتین کو بغیر محرم حج …

Read More »

ٹرمپ کا پاکستان کو سخت پیغام

واشنگٹن، یکم جنوری (یو این آئی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دہشت گردوں کو پناہ دینے کے معاملے میں پاکستان کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 15 سالوں میں دہشت گردی کو فروغ دینے کا بے وقوفی بھرا فیصلہ رہا ہے۔مسٹر ٹرمپ نے ٹویٹ کر کہا،’’امریکہ …

Read More »

بابری مسجد کی مسماری میں مددگار کارسیوک بلبیر سنگھ محمدعامر بن گیا , 100مساجد تعمیر کرنے کا عزم

ممبئی یکم جنوری (یواین آئی )اجودھیا میں 25سال قبل 6دسمبر 1992کو تاریخی بابری مسجد کی شہادت میں ملوث بلبیر سنگھ قبول اسلام کے بعد محمد عامر بن چکا ہے اور اپنے اس فعل کے کفار ہ کے طورپر انہوں نے 100مساجد تعمیر کرنے کا عزم کیا ہے اور اب تک …

Read More »

پاکستان کی جیلوں میں 457 ہندوستانی قیدی

اسلام آباد، یکم جنوری (یو این آئی) پاکستان کی جیلوں میں اس وقت 457 ہندوستانی قیدی ہیں جن 399 مچھوارے ہیں۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے یہاں ہندوستانی ہائی کمیشن کو ان قیدیوں کی فہرست سونپی گئی ہے۔ ڈیلی ایكسسیلسير میں کل شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

بغیر محرم حج پر جانے پر پابندی ہٹانے کا ذکر کرنے کےلئے وزیراعظم کا شکریہ:نقوی

 نئی دہلی،31دسمبر(یواین آئی)اقلیتی امور کے وزیر مختارعباس نقوی نے مسلم خواتین کو بغیر محرم کے حج پر جانے پر پابندی ہٹائے جانے کے فیصلے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ آج ’من کی بات‘پروگرام میں اس کا ذکر کرنے کےلئے شکریہ ادا کیا ہے ۔مسٹر نقوی نے ٹویٹ کرکے …

Read More »

ذات پات،فرقہ اور بدعنوانی سے پاک نئے ہندستان کی تعمیرہو:مودی

نئی دہلی ،31دسمبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے نوجوانوں سے ملک کو ذات پات ،فرقہ ،دہشت گردی اور بدعنوانی کے زہر سے پاک کرکے ’نئے ہندستان ‘ کی تعمیرکی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امن اور خیر سگالی ہی ہماری محرک طاقت ہونی چاہئے۔مسٹر مودی نے نئے سال کے موقع پر آل …

Read More »

حج پر اکیلی جانے والی خواتین کو خصوصی زمرے میں ترجیح ملے:مودی

نئی دہلی،31دسمبر(یواین آئی)مسلم خواتین کو تین طلاق معاملے میں راحت دلانے کی مہم کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک اور اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حج کے لئے اکیلے جانے کی درخواست دینے والی مسلم خواتین کو قرعہ اندازی سے باہر رکھا جائے اور انہیں خصوصی زمرے میں …

Read More »

شمالی كوريا کے خلاف امریکہ کبھی جنگ نہیں کر سکتا: کم جونگ

سیول ،یکم جنوری (رائٹر) شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر حکمران کم جونگ نے امریکہ کو انتباہ دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ اس کے خلاف کبھی جنگ شروع نہیں کر سکتا۔کم جونگ ان نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ایسی جوہری …

Read More »

کوسٹا ریکامیں طیارہ حادثہ کا شکار ، 12 افراد ہلاک

سان جوس ، یکم جنوری (رائٹر) وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا میں آج ایک طیارہ کے گر کر تبا ہونے سے کم از کم 12 افراد کی موت ہو گئی جن میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے۔کوسٹا ریکا کی وزارت دفاع نے اس حادثہ کی اطلاع دی۔یہ حادثے دارالحکومت …

Read More »

لوگوں کو پرامن احتجاج کرنے کا حق: روحانی

لندن یکم جنوری (رائٹر) ایران کے کئی شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران ہوئے تشدد کے درمیان صدر حسن روحانی نے لوگوں سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔آج اس کی اطلاع مہر نیوز ایجنسی نےدی۔ایران میں ضروری اشیاء کی بڑھی ہوئی قیمتوں اور مبینہ بدعنوانی …

Read More »