سرورق / خبریں / 90؍فیصد بچوں کو پولیو خوراک

90؍فیصد بچوں کو پولیو خوراک

بنگلورو:29؍جنوری(سالارنیوز) اتوار کے روز شروع ہوئی ریاست میں پولیو کی مہم کے پہلے مرحلہ کے دوران تقریباً 57,88,566؍ بچوں کو یعنی 90؍فیصد بچوں کو پولیو کی خوراک دی گئی۔ ان میں سے تقریباً 403,565؍یعنی 74؍فیصد بچوں کو بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) حدود کے اندر پولیو کی خوراک دی گئی۔ پولیو مرض کی روک تھام کے لئے 5؍سال سے کم عمر والے بچوں کو یہ خوراک دی جاتی ہے۔ اس کا دوسرا مرحلہ 11؍مارچ کو رکھاجائے گا۔ محکمہ کا نشانہ تقریباً 65؍لاکھ بچوں کو خوراک دیناہے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: