سرورق / قومی / 29 سالوں کے دوران تشدد سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا: عمرعبداللہ

29 سالوں کے دوران تشدد سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا: عمرعبداللہ

29 سالوں کے دوران تشدد سے کچھ بھی  حاصل نہیں ہوا: عمرعبداللہ

سرینگر، 15 ستمبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے ایگزیکٹوچیئرمین عمر عبداللہ نے دہشت گردوں کے سرغناؤں کو ہتھیار اٹھانے کی مجبوری کو محسوس کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 29 سالوں کے دوران تشدد سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا۔
مسٹر عبداللہ آئی جی منیر احمد خان کے اس بیان پر تبصرہ کر رہے تھے جس میں انہوں نے کہا تھا دہشت گردوں کے سرغناؤں کو ختم کرنا ہی ہوگا کیونکہ وہ ریاست کے بچوں کو گمراہ کر رہے ہیں اور انہیں لالچ دے کر تشدد کی راہ پر لے جا رہے ہیں۔
سابق وزیر اعلی نے ٹویٹر پر کہا، “ایک دفعہ دہشت گردوں کے سرغناؤں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ مسلح تشدد مکمل طور پر بے معنی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: