سرورق / کھیل / 20سال بعد فرانس پھر بنا عالمی چمپئن –

20سال بعد فرانس پھر بنا عالمی چمپئن –

ماسکو۔ اہم مواقع پر اور توقعات کے مطابق خطاب اپنے نام کرنے کی قابلیت کے دم پر فرانس نے اتوار کو فیفا ورلڈ کپ 2018 کے بہت ہی دلچسپ فائنل مقابلے میں مضبوط دعویدار کروشیا کو 4-2 سے شکست دے کر 20سال بعد دوسری بار عالمی چمپئن بننے کا سہرا اپنے سر پر سجالیا ہے ۔ شکست کے ساتھ کروشیا کا اپنے اولین فائنل میں تاریخ بنانے کا خواب بھی چکنا چور ہوگیا ہے ۔فرانس نے اس سے قبل 1998 میں اپنی میزبانی میں پہلی بار فیفا ورلڈ کپ پر قبضہ کیا تھا۔ فرانس کا یہ دوسرا عالمی خطاب ہے ۔ اور اس کے ساتھ ہی وہ دو بار عالمی اعزاز جیتنے والے ارجنٹائن اور یوراگوئے کے زمرے میں آ گیا ہے ۔ (تفصیلی خبراسپورٹس کے صفحہ پر)

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: