سرورق / خبریں / 20؍جولائی کو کے آر ایس کیلئے باگینا –

20؍جولائی کو کے آر ایس کیلئے باگینا –

منڈیا: ضلع کے کے آر ایس ڈیم میں 20؍جولائی کو وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی باگینا پیش کریں گے۔ یہ اطلاع ریاستی وزیر برائے چھوٹی آبپاشی سی ایس پٹاراجو نے دی۔ انہوں نے یہاں پانڈو پورہ کے ہارو ہلی دیہات کے مضافات میں اے پی ایم سی انتطامیہ بورڈ کی جانب سے منعقدہ تہنیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے آر ایس آدھر ہیماوتی آبی ذخائر سے روزانہ ایک لاکھ کیوسیکس پانی تمل ناڈو کیلئے بہایا جارہا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: