سرورق / خبریں / امسال صدقۂ فطر65؍روپئے ہوگا…

امسال صدقۂ فطر65؍روپئے ہوگا…

بنگلورو: کرناٹک(ڈیلی پاسبان) مولانا محمد مقصود عمران رشادی امام وخطیب جامع مسجد سٹی بنگلور نے اطلاع دی ہے کہ حضرت امیر شریعت کرناٹک مولانا صغیر احمد خان رشادی دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور، مولانا مفتی محمد شعیب اﷲ خان مفتاحی مہتمم جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم بنگلور، مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی صدر جمعیۃ علماء کرناٹک کے مشورہ کے بعد امسال صدقۂ فطر کی رقم 65؍روپئے مقرر کی گئی ہے۔ لہٰذا برادران اسلام سے گزارش ہے کہ عید الفطر کی نماز کو جانے سے پہلے یا کم از کم دوتین دن پہلے بھی یہ رقم اداکردیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: