سرورق / بین اقوامی / 12 ہزار سے زا ئد لوگ غوطہ سے منتقل –

12 ہزار سے زا ئد لوگ غوطہ سے منتقل –

آستانہ، 16 مارچ (رائٹر) روس کے وزیر خارجہ سارغی لاروف نے آج کہا کہ 12 ہزار سے زائد لوگ جمعرات کی شام میں باغی مقبوضہ شہر مشرقی غوطہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔

مسٹر لاروف نے کہا کہ شام کی راجدھانی دمشق میں امریکہ کے ذریعہ حملہ کی دھمکی ناقابل قبول ہوگی۔

رائٹر

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: