سرورق / خبریں / متاثرہ لڑکی کے باپ کی حراست میں موت –

متاثرہ لڑکی کے باپ کی حراست میں موت –

اناؤ۔ آج یہاں اس 18سالہ لڑکی کے باپ کی حراست میں موت ہوگئی جس کے ساتھ مبینہ طورپر بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ اوراس کے بھائیوں نے منہ کالا کیا تھا۔اس لڑکی نے اس موت کے لئے بھی اسی لیڈر کو مورد الزام ٹھہرایا ہے ۔ لیکن اس میں کسی قسم کی سازش سے انکارکیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں 6پولیس والوں کو معطل کیا گیا ہے ۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا یقین دلایا ہے ۔اسی دوران کانگریس صدر راہل گاندھی نے اس حراستی موت پر اترپردیش حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔(تفصیلی خبر صفحہ 7پر)

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: