سرورق / خبریں / 10ویں اور 12ویں کلاس کے امتحان کرانے کے نظام کی جانچ کرنے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل-

10ویں اور 12ویں کلاس کے امتحان کرانے کے نظام کی جانچ کرنے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل-

نئی دہلی،انسانی وسائل کے فروغ کی وزارت نے دسویں اور بارویں کلاس کے امتحان کرائے جانےکے تمام نظام کی جانچ کرنے کیلئے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے تاکہ پیپر افشاء کے واقعہ کی روک تھام کی جا سکے۔
ان امتحانات کا انعقاد سی بی ایس ای کے ذریعے کیا جاتا ہے۔

ایم ایچ آر دی میں اعلیٰ تعلیم کے ریٹائر سکریٹری جناب ونے شیل اوبرائے سات رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کے چیئرپرسن ہوں گے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: