سرورق / بین اقوامی / یو اے ای، سعودی عرب کا تعلقات کو بہتر بنانے کا عزم-

یو اے ای، سعودی عرب کا تعلقات کو بہتر بنانے کا عزم-

دبئی، 14 جنوری ( یو این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور سعودی عرب نے بھائی چارگی سے مکمل دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کیاہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی کے کراؤن پرنس محمد بن زاید النہیان نے یو اے ای کی سرحد کے قریب العین میں سعودی عرب کے وزیر داخلہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے اور بھائی چارگی کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے کو لے کر عزم کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے سیکورٹی اور پولیس شعبوں میں موجودہ تعاون کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی ترقیات اور مشترکہ فکر و تشویش کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: