سرورق / بین اقوامی / یوگی کی حکام کو نقل سے پاک امتحانات کرانے کی ہدایت-

یوگی کی حکام کو نقل سے پاک امتحانات کرانے کی ہدایت-

لکھنؤ ،31 جنوری ( یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے چھ فروری سے شروع ہو رہے سیکنڈری ایجوکیشن کونسل کے امتحانات کو ہر حال میں نقل سے پاک کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ قانون سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

مسٹر یوگی نے کل دیر شام ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے ضلع افسران، پولیس سپرنٹنڈنٹوں اور ضلع اسکول انسپکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ میں نقل برداست نہیں کی جائے گی۔
ان کی حکومت اسٹوڈنٹس کے مستقبل سے کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: