سرورق / قومی / یوگی نے اپنی حکومت کی کارکردگی پیش کی اورامن و قانون کےبہتر ہونے کا دعوی کیا

یوگی نے اپنی حکومت کی کارکردگی پیش کی اورامن و قانون کےبہتر ہونے کا دعوی کیا

یوگی نے اپنی حکومت کی کارکردگی پیش کی  اورامن و  قانون کےبہتر ہونے کا دعوی کیا

لکھنؤ، ستمبر 19 (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی حکومت کی کارکردگی پیش کرتے ہوئے آج دعوی کیا کہ ان کی حکومت نےجنگل راج کو ختم کرکے امن و قانون کو بہتر بنایا ہے۔
مسٹر یوگی نے حکومت کے چھ مہینے مکمل ہونے پر صحافیوں کو بتایا کہ ان کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لینے سے قبل ریاست میں فی ہفتہ دو فسادات ہوتے تھے ۔
کئی فسادی کو وزیر اعلی کی رہائش گاہ میں اعزاز دیا گیا ہے لیکن ان کی حکومت نے امن و قانون کو کنٹرول کیا ہے اور عام انسان میں سیکورٹی کا احساس پیدا کیا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: